کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک مکمل تفصیل جانیے:

بیجنگ: کرونا وائرس سے صورتحال سنگین، چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افرادہلاک ہوگئے، مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار 355 ہوگئی۔

چین میں کرونا وائرس سے 60 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ چین نے صوبہ ہبئی میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ناقص انتظامات پر پارٹی سیکرٹری Jiang Chaoliang کو عہدے سے بر طرف کر دیا۔ دنیا بھر میں 28 ملکوں میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 60 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ جاپان میں لنگر انداز بحری جہاز میں کرونا متاثرین کی تعداد 203 تک پہنچ گئی۔ چین سے لندن آنیوالے ایک شخص میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ برطانیہ میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 9 ہوگئی۔

سپین کے شہر بارسلو نا میں سالانہ موبائل ورلڈ کانگریس کا سالانہ ایونٹ کرونا وائرس کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے کیسز میں کمی لیکن کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعدادکہاں تک پہنچ گئی،جانئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اگرچہ کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں کمی آئی ہے تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارجچین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج Coronavirus Pakistanis Cured Discharged Hospitals China XHNews PDChina CathayPak zlj517 ForeignOfficePk CoronavirusOutbreak MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے مزید 94 افراد ہلاک، مجموعی تعداد 1115 ہو گئی | Abb Takk News😱😱😱
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 سو 15 ہوگئیچین میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 11 سو 15 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ملائیشیا: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والے شہری کو 10 ماہ قید کی سزاکوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا میں سبا سٹیٹ ریلوے ڈیپارٹمنٹ کے ملازم کو کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے پر دس ماہ کے لیے جیل بھیجنے کے ساتھ ساتھ 5 ہزار ملائیشیائی رنگٹ (تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار روپے) کا جرمانہ سنایا گیا ہے۔ Par tum kanjro ko sharam nai ani People exhibit same no matter where you are.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا ٹیسٹ اب شہر قائد میں بھی ممکنکرونا وائرس کا ٹیسٹ اب شہر قائد میں بھی ممکن Pakistan CoronaVirus Test Kits Available Karachi zfrmrza pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »