کروناوائرس وباء: شادی بیاہ اور موت مرگ کے لئے نئے قوانین کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کروناوائرس وباء: شادی بیاہ اور موت مرگ کے لئے نئے قوانین کا اعلان Australia Covid19Australia AustralianPM Announcement NewLaws Death Marriage CoronavirusOutbreak ScottMorrisonMP WHO CoronavirusPandemic

سرگرمیوں اور اجتماعی نوعیت کے کاموں سے گریز کریں۔ انہوں نے ملک میں شادی بیا اور موت مرگ کے حوالے سے بھی نئے اقدامات کا اعلان کیا۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے کہا کہ شادیوں کا انعقاد ہوسکتا ہے مگر اس میں حاضری 5 افراد سےزیادہ نہ ہو۔ انہوں نے وضاحت کی کہ حکومت آخری رسومات کی تقریبات میں 10 سے زیادہ افراد کی شرکت کی اجازت نہیں دیتی۔ انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ اپنے گھروں میں مہمانوں کو کم سے کم مدعو کریں۔اتوار کے روز آسٹریلیا نے کرونا کی وبا سے معاشی نقصان کو کم کرنے کے لیے 66 ارب آسٹریلوی ڈالر کے...

آسٹریلیائی سیکرٹری خزانہ جوش فریڈن برگ نے کہا کہ اس رقم سے معیشت کو سپورٹ ملے گی۔ اس کے علاوہ حکومت اور مرکزی بینک کی امداد کی مالیت 189 بلین آسٹریلوی ڈالر ہوجائے گی جو جی ڈی پی کے 10 فیصد کے برابر ہے۔چھوٹی اور غیر منافع بخش کمپنیوں کو ایک لاکھ ڈالر تک رقم فراہم کی جائے گی۔ اور بے روزگاروں کی تنخواہیں عارضی مدت کے لیے دوگنی ہوجائیں گی۔ جب کہ ریٹائر ہونے والوں کو 750 ڈالر ملیں گے۔

خیال رہے کہ آسٹریلیا میں کرونا کے 1300 کیس سامنے آچکے ہیں جبکہ ملک میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ، کے پی کے، گلگت کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرمکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم KPK Inflation LockDown Pakistan CoronaVirus Price pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس سے لڑنے کے لیے ’’روبوٹ ڈاکٹر‘‘ میدان میں آگیاکروناوائرس سے لڑنے کے لیے ’’روبوٹ ڈاکٹر‘‘ میدان میں آگیا ARYNewsUrdu coronavirus Chief minister punjab has announced dead lock directing the Govt departments which are not administrative type to be closed in wake of corana virus spreading. But next day chief secretary notified that all offices should be open with staff. It is contrary to the decision of CM pb
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس پر قابو پانے کے لیے اٹلی کی بڑی پیش قدمیروم: اٹلی میں جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے کروناوائرس کو شکست دینے کی تیاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کروناوائرس : چین اور اٹلی کے بعد امریکا سب سے زیادہ متاثرواشنگٹن : کرونا وائرس نے چین اور اٹلی کے بعد امریکا میں اپنے پنجے گاڑ دئیے، امریکا کرونا وائرس سے متاثرہ دنیا کا تیسرا ملک بن گیا جہاں مریضوں کی تعداد 46 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ Please kisi tarha ye baat agey pohnchaen.corona virus ka ilaaj bhang main dhunden
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »