کرونا وائرس کی ویکسین پر تحقیق، فواد چوہدری نے اہم اعلان کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کی ویکسین پر تحقیق، فواد چوہدری نے اہم اعلان کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ کرونا ویکسین پر تحقیق کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزارت سائنس نے ڈاکٹر عطا الرحمان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی جو کروناویکسین اور اس سےمتعلقہ دیگر امورپر تحقیق کرےگی۔ انہوں نے بتایا کہ کمیٹی عالمی تحقیقی اداروں کی معاونت بھی حاصل کرے گی اس کے علاوہ کمیٹی سائنس فاونڈیشن ڈیٹا ریسرچ شروع کررہی ہے کیونکہ ہمیں کئی سوالات کےجواب تلاش کرنا ہے۔

وزارت سائنس نے ڈاکٹر عطاآلرحمنٰ کی سربراھی میں کمیٹی تشکیل دی ہے، یہ کمیٹی کرونا ویکسین اور اس سے متعلقہ دیگر امور پر ریسرچ coordinate کرے گی اور عالمی سطح پر ریسرچ اداروں کی معاونت بھی حاصل کرے گی۔ اس کے علاوہ سائنس فاونڈیشن DATA ریسرچ شروع کر رہی ہے کئ اہم سوالات کے جواب چاہئیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Buhat dair ki mehraban athai athai.

🙄

Lala mazaq na kary,,,,

Kamna insan

جب تک آپکی ویکسین آے گی وقت هاتهہ سے نکل جائے گا

Kbi Australia ne vaccine bana li kbi canadada kbi america kbi fulan kia bakwssss hai. Idiot news channel

Apko shrm ni ati asi bakwas headline daily chala dete ho you was my favorite channel before that stupid news

Great

🤐🤐

Bas karo joth

Jhot na maro

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ آگئیکراچی(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکاروں ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کی کرونا وائرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی روک تھام، جنوبی کوریا کی حکومت کا سخت فیصلہکرونا وائرس کی روک تھام، جنوبی کوریا کی حکومت کا سخت فیصلہ ARYNewsUrdu Subscribe my YouTube channel I will subscribe your channel Nawaz Nogram Channel Name
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی روک تھام، جنوبی کوریا کی حکومت کا سخت فیصلہکرونا وائرس کی روک تھام، جنوبی کوریا کی حکومت کا سخت فیصلہ SouthKorea CoronaVirus Government Passengers MedicalTests InfectiousDisease Airport
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ آگئیہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی، دونوں نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے دعاؤں کے لیے اپنے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔ Alhumdulilah! Negative ayi hy 🤲🥰 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی سپریم لیڈر کی سمدھن کرونا وائرس سے ہلاکایرانی سپریم لیڈر کی سمدھن کرونا وائرس سے ہلاک CoronavirusLockdown CoronaUpdatesInIran khamenei_ir IRIMFA_EN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گراف: پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی ٹریکنگگراف: پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی ٹریکنگ SamaaTV CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaVirusPakistan This is after lockdown
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »