کرونا وائرس، 30 جون تک آئی سی سی کے تمام کوالیفائنگ ایونٹس ملتوی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس، 30 جون تک آئی سی سی کے تمام کوالیفائنگ ایونٹس ملتوی ARYNewsUrdu coronavirus

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے کرونا وائرس کے باعث 30 جون تک شیڈول تمام کوالیفائنگ ایونٹس ملتوی کردئیے، ایونٹ میں آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ 2021 اور ورلڈ کپ لیگ کے میچز شامل ہیں۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ایونٹ کمیٹی آنے والے ایونٹس پر نظر رکھی ہوئی ہے، کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت اولین ترجیح ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ٹرافی کو آئندہ ماہ اپریل میں دنیا کے سفر پر لے کر نکلنا تھا لیکن آئی سی سی نے ٹرافی ٹور پلان بھی فی الحال ملتوی کردیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹرافی کے ٹور کو ری شیڈول کریں گے۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے باعث ٹوکیو اولمپکس سمیت کئی بین الاقوامی مقابلے منسوخ ہوچکے ہیں اور ٹی ٹوینٹی کرکٹ ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ہے تاہم ابھی تک ورلڈ کپ کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ عالمی وبا کرونا وائرس کے سبب پاکستان سپر لیگ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچز بھی ملتوی کردئیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good Decision

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے باعث آئی سی سی نے تمام کوالیفائر ایونٹس ملتوی کر دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : آئی سی سی نے 30 جون تک شیڈول ایونٹس ملتوی کردیئےکورونا وائرس : آئی سی سی نے 30 جون تک شیڈول ایونٹس ملتوی کردیئے Coronavirus ICC Postpones Events Scheduled CoronavirusOutbreak ICCMediaComms TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام -کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سی اے اے کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کرونا وائرس کے پیش نظر ملازمین کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خطرہ:لندن کے سٹی ائیرپورٹ سے پروازوں کی آمدورفت معطلکرونا وائرس کا خطرہ:لندن کے سٹی ائیرپورٹ سے پروازوں کی آمدورفت معطل London CityAirport FlightsOperation Suspend CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic UK BorisJohnson StayHomeSaveLives WHO MayorofLondon
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: اب تک 20 ہزار 334 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔کرونا وائرس: اب تک 20 ہزار 334 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ Coronavirus CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic Worldwide WHO Deaths Europe China Italy Iran USA WHO EmmanuelMacron realDonaldTrump MFA_China HassanRouhani SpainMFA Spain
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے پہلی موت کی تصدیقسعودی عرب: کرونا وائرس سے پہلی موت کی تصدیق CoronavirusLockdown CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaVirusInSA FirstDeathConfirmed KSAmofaEN WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »