کروناکیسز: تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھنےکا امکان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کیسز کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس دوپہر 2 بجے طلب کرلی SamaaTV

Posted: Jul 28, 2021 | Last Updated: 15 mins agoکرونا کیسز کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس دوپہر 2 بجے طلب کرلی۔

وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے تعلیم سمیت گلگت بلتستان کے وزیر بھی شرکت کریں گے۔ کرونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافے اور بچوں کے امتحانات کو مدنظر رکھتے ہوئے بلائی گئی ہے جس میں امتحانات اور چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ کیا جائے گا۔کرونا ایس او پیز سمیت نئے تعلیمی سال سے متعلق حکمت عملی پر بھی غور ہوگا۔گزشتہ روز کرونا کے 52 ہزار291 ٹيسٹ کيے گئے جبکہ 24 گھنٹے ميں کرونا کے 4 ہزار 119 نئے کيسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhai dekho promote cancel waghera gharak kro. 1 baat kro paper lenay hay ya nhi school hay ya nhi .toopi dramay lagaye hoye hay ye aap logon kay siasi maslo ki wajah say humara mustaqbil tabah ho raha hay Shafqat_Mahmood SaeedGhani1

Faisla kia howa koi

Conference huwa k nhi abhi thk 5 gynti tu hugai

Haaa

Thank you so much for your support 😊 Pakistani's. I hope I'll get Gold medal For Pakistan In Future Keep supporting me❤️❤️

Oyee 10th ko promote KR do bacha lo hamian 🙂 main asa nhi kahon gi

Hmmmm

Koi meeting nae aaj Hoti tou koi update mil jati abhi tk

Or agr na hoi na koi meeting ye channel bycott krdena ha hmna

Dekho hm choty choty bachy hain , kesy mintain kr rhy , tars hi kha lo 🥺🥺cancelallexams NCOCsavestudents cancelboardexams2021 k_hadij_a

پلیز ہمیں بتایا جائے فیصلہ کب تک ہو گا۔ اس بارے میں بھی کوئی اپ ڈیٹ دے دو ظالموں دو جہاں کی فضول خبرے چلاتے ہو یہ بھی چلا دو۔

Sab ko 🍭 Mubarak ho

11th ki promotion ka notification kitny bajy ay ga?😐

Also promote 10 in k lye koi or policy bna dein

2 se uper time hogya hy

Akhri paper rehta jou Kae mushkil boht bas wo cancel hou jae

2:30 ho gy abhi tk kisi ijalsss ka namo nishan nhi ha

Paper cancel hojayein bassss😭

Ab baata bhi dai .....

CancelAllExams5 Jannat17011359 hyy🥺 paper kese Hua ?😥pta nh short questions itny muskil mn NY sry conceptual yaad keye ty unn mn sy bs 2 aye srp🥺💔

Yani abhi conference suru niii hoie

Inshallah cancel hojanae

Promote inshallah

Can somebody tell me what will be the expected decision? NCOCmeeting

Allah kery paper agy hou jay thora sa time mill jay🥺

inshallah 11 or 9 promote ho gi

yeah plz band rakho institutes....srf nam k sops hote hain.....humse covid test krvane ka khte hain r kabhi bhi kisi stdnt se reports nai mangi....ye hal hai hamare clgs ka

Yar ap ko allah ka wasta ha (jnab shafqat) sab plz yar is saal ykh say prhai nhi hoi plz ap ko allah ka wasta ha prmote kr do 1st year ko itny trly agr kisi mangny waly kay kry to wo bhi paisy day day ga plz minister sab

Please 9 and 11 ko promote kardo corona cases buhut badh gaye hai.

Sir Plex permote 9 class Shafqat_Mahmood 10 ma hum logo sa paper lala na Plex 4 moths reha gya ha baki plez sir

Inshallah 11 or 9 promote hogi

CancelAllBoardExams

DAE k koi umeed h? Kea hmry b exam's delay ho jtn ga

cancelExamsSaveStudent cancelboardexams2021 CancelAllBoardExams

Mnasirbuttt Sir see this... Shafqat mehmood will chair the meeting...

Exam cencle na krna

RaiAhsa53975311

Koi ummed bar nhi aa rhy😕😕

Please close All universities

Is meeting will be held online

Inshallah 9 11 class permote ho ge

exams cancel related koi baat kry gy? exams2021 NCOC cancelboardexams2021 CancelExamsSaveStudents ShafqatMahmood

Promote 11

Sir plz promote 11

Seriously 😕

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھٹیوں سے متعلق فیصلہ؛ وزرائے تعلیم کانفرنس طلبچھٹیوں سے متعلق فیصلہ؛ وزرائے تعلیم کانفرنس طلب مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Or exams Yr exam ka kch nhi bta rhy mtlb phir se bewakof banya ja rha hy But Schools ka kiya scene hai online ya onsite ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کی دو ریاستوں کی ہلاکت خیز سرحدی جھڑپ کی وجہ کیا ہے؟ - BBC News اردوانڈیا کی دو شمال مشرقی ریاستوں آسام اور میزورم کے درمیان پیر کو ایک سرحدی جھڑپ میں آسام کے کم ازکم چھ پولیس اہلکار ہلاک اور پچاس سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ آسام وہ ریاست ہے جس کی سرحدیں بنگلہ دیش سابقہ مشرقی پاکستان سے ملتی ہیں ۔ 1947 کی تقسیم ہند میں مشرقی پاکتان کو اگر آسام دے دیا جاتا تو شاید آج بنگلہ یش نہ ہوتا پورے مشرقی پاکستان میں ایک بھی پہاڑ نہیں ہے اور جہاں سے پہاڑ شروع ہوتا ہے آسام شروع ہوتا ہے ۔۔۔۔ کشمیر الیکشن پر خبر کب لگائی جائے گی ؟ نون لیگ یا پی پی پی جیت جاتی تو تم لوگوں نے اسپیشل بلاگ لگنا تھا۔ اب کیا ہوا تم لوگوں کو ؟ ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ وقت جب عامر خان کی صاحبزادی کو والدہ کی طرف سے جنسی تعلیم پر مبنی کتاب فراہم کی گئیممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی صاحبزادی آئرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے اپنی ماں کی طرف سے موصول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں جے یو آئی کا اہم اجلاس طلب06:58 PM, 27 Jul, 2021, پاکستان, پشاور :مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت جمیعت علما اسلام کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ،مرکزی مجلس عاملہ کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان کمانڈر کی 46 فوجیوں سمیت پاکستان سے پناہ کی درخواست - BBC News اردوپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے متصل افغان صوبے کنڑ کے ایک فوجی کمانڈر نے اپنے ساتھی فوجیوں سمیت پاکستان میں پناہ مانگی ہے۔ دوسری جانب افغان صوبے ننگرہار کے گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے درجنوں ایسے جنگجوؤں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کی ہیں جن کا تعلق پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔ یہ افغانی پاکستان کا کہاں کہاں شکریہ ادا کریں گے؟؟ ہاں بھائی کہاں وہ چکلے والا مشیر؟؟؟ AmrullahSaleh2 Check this Son
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر!!!تعلیمی ادارے ایک ماہ اور بندرکھنے کی تجویزتعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے یکم اگست تک ہیں. صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آزاد کشمیر کے جلسے مین ہزار ہا لوگ SOP کے بغیر shariek ہونے, تب تو کچھ نہیں کیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »