کرونا وائرس نے 192 ممالک کو جکڑ لیا، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار 686 ہو گئی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس نے 192 ممالک کو جکڑ لیا، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار 686 ہو گئی مکمل تفصیل جانیے:

روم: کرونا دنیا کے ایک سو بانوے ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد چودہ ہزار چھ سو چھیاسی ہو گئی جبکہ تین لاکھ 38 ہزار 724 افراد متاثر ہیں۔ اٹلی میں مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار چار سو چھیتر ہوگئی، نیویارک میں کرونا مریضوں کی تعداد دنیا بھر کےکرونا متاثرین کی پانچ فیصد ہوگئی، صدر ٹرمپ نے خود کو وار ٹائم کا صدر قراردے دیا۔

کرونا نے دنیا کے ہر ملک کو لپیٹ لیا، اٹلی میں صورتحال سب سے زیادہ تشویشناک ہے جہاں مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار 476 ہو گئی جبکہ 59ہزار ایک سو اڑتیس افراد متاثر ہیں، تین ہزار افراد کی حالت تشویشناک ہے۔امریکا میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد چار سو اکیاون ہوگئی جبکہ متاثرین کی تعداد 34 ہزار سات سو سترہ ہے۔ نیویارک میں کرونا مریضوں کی تعداد دنیا بھر کے مریضوں کی تعداد کا پانچ فیصد ہوگئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے کیلی فورنیا کو انتہائی آفت زدہ قراردے دیا، انہوں نے خود کو وارٹائم کا صدر قراردے دیا۔ امریکی...

چین میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 3270 ہے۔ اسپین میں کرونا سے 1772افراد ہلاک ہوگئے۔ ایران میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 1685 ہے۔ فرانس میں چھ سو چوہتر افراد، جنوبی کوریا میں ایک سو گیارہ، برطانیہ میں کرونا سے دو سو اکیاسی افراد لقمہ اجل بنے۔ جرمنی میں ہلاکتوں کی تعداد چورانوے ہے۔ چانسلر انجلا مرکل بھی قرنطینہ میں چلی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس نے 192 ممالک کو جکڑ لیا، ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار 686 ہو گئی192 out of 195 😳
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ GHAR GHAR JA KAR DOOR TO DOOR SCREENING KI JAYE ,CORONA KO DHOND DHOND KAR SHIKAST DO ,JAISE DEHSHAT GARDO KO UN K THIKANO SE DHOND KAR PAKRA JATA THA ,DOOR TO DOOR JAO .........JAO ہاں لاک ڈاؤن ہوناچاہیۓ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا کرونا وائرس لیب میں‌ بنا؟ سائنس دانوں نے وضاحت کردیکیا کرونا وائرس لیب میں‌ بنا؟ سائنس دانوں نے وضاحت کردی CoronaoVirus Scientists InfectiousDisease Laboratories
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے جنگ، جنوبی کوریا نے ٹیکنالوجی پر اکتفا کرلیاسیؤل : جنوبی کوریا نے ہلاکت خیز کرونا وائرس نے نمٹنے کےلیے جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال شروع کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ایپل نے اپنی فروخت محدود کردیمعروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے فونز کی آن لائن فروخت محدود کردی ہے، فیصلہ آئی فونز کی پروڈکشن میں کمی کے باعث کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آنے کی امید ظاہر کر دیتہران: (دنیا نیوز) ایرانی صدر نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی آنے کی امید ظاہر کر دی۔ ایرانی وزیرخارجہ کا بھی کہنا ہے کہ کرونا کا زور جلد ٹوٹ جائے گا، دوسری جانب ایران پر سے پابندیاں اٹھانے کے لیے امریکا پر دباؤ بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ سب کو پناہ میں رکھے Allah kary ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »