کرونا وائرس ہے کیا؟ 10 بنیادی سوالات کے جوابات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

چین میں کرونا وائرس کے انسانی حملے کے بعد دنیا بھر میں بے یقینی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ یہ وائرس انسانی سانس کے نظام پر حملہ آور ہوکر ہلاکت کی وجہ بن سکتا ہے اور اب تک دو درجن سے زائد افراد اس کے ہاتھوں لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس مضمون میں کرونا وائرس کے متعلق عام سوالات کےجوابات دیئے جارہے ہیں۔کرونا وائرس کی نصف درجن سے زائد اقسام دریافت ہوچکی ہیں۔ جب اسے خردبین کے ذریعے دیکھا گیا تو نیم گول وائرس کے کناروں پر ایسے ابھار نظرآئے جوعموما تاج جیسی شکل بناتے ہیں۔ اسی بنا پر انہیں کرونا وائرس کا...

ووہان وائرس سانس کی اوپری نالی پر حملہ کرتے ہوئے سانس کے نچلے نظام کو متاثر کرتا ہے اورجان لیوا نمونیا یا فلو کی وجہ بن سکتا ہے۔ اس سے قبل 2003ء میں سارس وائرس سے چین میں 774 افراد ہلاک اور 8000 متاثر ہوئے تھے۔ مرس اس سے بھی زیادہ ہولناک تھا۔چین میں لوگوں نے بد ہضمی، سردی لگنے، بخاراور کھانسی کی شکایت کی ہے۔ جن پر حملہ شدید ہوا انہوں نے سانس لینے میں دقت بیان کی ہے۔ صحت کے عالمی اداروں کے مطابق وائرس سے متاثر ہونے کے دو روز سے دو ہفتے کے دوران اس کی ظاہری علامات سامنے آتی ہیں۔ اس کے بعد ضروری...

پاکستانی ہوائی اڈوں پر بھی اسکیننگ کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ بڑی تعداد میں چینی ماہرین سی پیک اور دیگر منصوبوں کے لیے پاکستان آتے رہتے ہیں۔ اس ضمن میں ان کی کڑی نگرانی اور اسکیننگ کی ضرورت ہے۔ صرف چین میں ہی ایک شخص سے کئی افراد متاثر ہونے کے شواہد بھی سامنے آئے ہیں۔ چینی حکام نے کہا کہ وائرس سے شکار ہونے والے 4 فیصد افراد لقمہ اجل بن سکتے ہیں۔ اس لحاظ سے کرونا وائرس کی ہلاکت خیز شدت کم ہے۔ دوسری جانب یونیورسٹی آف ایڈنبرا میں انفیکشن امراض کے ماہر ڈاکٹر مارک وول ہاؤس اس سے عدم اتفاق کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ شاید یہ اوسط درجے کے انفیکشن اور سارس کے درمیان کی شدت رکھتا ہے جس سے زائد اموات ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر وائرس خود کو مزید تبدیل کرلے تو شاید زیادہ مہلک ہوسکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے اس ضمن میں باتصویر ہدایات جاری کی ہیں جن کا خلاصہ یہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مراد سعید والا کام چھوڑ دو یہ وائرس نہیں پھیلے گا

Oh My God it's very Dangerous.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ماسک آپ کو کرونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟ماہرین فضا سے پھیلنے والے وائرس سے بچاؤ میں ماسک کے پُراثر ہونے کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں، لیکن وہ تجویز کیا کرتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خطرناک کرونا وائرس سے کس طرح بچا جائے، ماہرین نے بتا دیالاہور: (دنیا نیوز) چین کے بعد کرونا وائرس کا پاکستان پر بھی وار کا خدشہ بڑھنے لگا، طبی ماہرین نے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہاتھ منہ دھوئیں، صاف ستھرے رہیں، ہجوم والے مقامات پر جانے سے پرہیز اور ماسک کا استعمال کریں۔ roznamadunya No it's not that much dangerous virus,it only causes respiratory tract infections with no differential symptoms from other viruese 😭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین: کرونا وائرس سے مزید 8 ہلاک، تعداد 25 ہوگئیچین: کرونا وائرس سے مزید 8 ہلاک، تعداد 25 ہوگئی China CoronaVirus Deaths People InfectiousDisease SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے 17 افرادہلاک ، شہری ٹرانسپورٹ اور بیرونی پروازیں بندچین میں نئے وائرس فلو جیسےسے 17 افرادہلاک گئے۔ تاکہ وائرس کی منتقلی کوروکنے کے لیے شہری ٹرانسپورٹ اور بیرونی پروازیں بن کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے ہوبی کے دارالحکومت ووہان میں فلو
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد17 ہوگئی - ایکسپریس اردوچینی شہر ووہان کے بعد ہووانگانگ میں بھی سفری پابندیاں عائد، تمام ہوٹلز اور سینما بھی بند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین،کرونا وائرس سے ہلاکتیں 26ہو گئیں ، 830 متاثر،نئے سال کی بڑی تقریب منسوخچین،کرونا وائرس سے ہلاکتیں 26ہو گئیں ، 830 متاثر،نئے سال کی بڑی تقریب منسوخ China CoronaVirus InfectiousDisease NewYearCelebrations Cancelled SpreadRapidly People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »