کرونا وائرس سے متعلق انتونیو گوتریس کا اہم بیان سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس سے متعلق انتونیو گوتریس کا اہم بیان ARYNewsUrdu

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کرونا وائرس کی لپیٹ میں آکر 50 لاکھ سے زائد افراد کی اموات کی تصدیق کردی۔

دو برسوں کے دوران دنیا بھر میں پھیلی کرونا وائرس کی تباہ کاریوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ کرونا وبا نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک کرونا کے باعث پچاس لاکھ سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، ہمیں مزید تباہی اور اموات سے بچنے کےلیے لوگوں کی ویکسین اور علاج تک رسائی کو یقینی بنانا ہوگا۔

اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا تھا کہ کرونا وائرس سے لڑتے غریب ممالک کو قرضوں میں رعایت دینی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے مقام آغاز سے متعلق امریکی خفیہ اداروں کی نئی رپورٹکرونا وائرس کے مقام آغاز سے متعلق امریکی خفیہ اداروں کی نئی رپورٹ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی 5ویں لہر بھی آسکتی ہے،ڈاکٹر فیصل سلطانمعاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کی پانچویں لہر بھی آسکتی ہے اور اس سے بچاؤ کے لیے ویکسین جلد لگوانی چاہئے SamaaTV کال ٹیون چلتی ہے ویکسین شدہ افراد میں بیماری پھیلنے کا امکان دس فیصد کم ہے ویکسین نا لگوانے والوں کے مقابلے سے تو پاکستانی عوام تو جیسے کرونا ہوتا تھا ا سے کے ارد گرد جمع ہو کر دیکھتی تھی کے کرونا ہے کیا آئٹم ان ہیں پانچ دس سو فیصد سے کیا لینا دینا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کی ترجمان بھی کرونا وائرس میں مبتلاوائٹ ہاؤس کی ترجمان بھی کرونا وائرس میں مبتلا ARYNewsUrdu الحمدللّٰه She needs a thorough massage.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایسا ملک جہاں کرونا کا پہلا کیس سامنے آگیاایسا ملک جہاں کرونا کا پہلا کیس سامنے آگیا، وزیر اعظم پوہیوا ٹیونیٹوا نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو کرونا کا پہلا کیس ریکارڈ کرنے کے بعد اگلے ہفتے ممکنہ لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑے گا SamaaTV Ye konsa mulk h Qasim was shown that as Quran is Allah’s word & no one can create anything alike, so are his dreams, that even if all creation combine, they cannot create dreams that Qasim has been shown. Surprisingly Qasim’s dreams are coming true exactly. Is he the awaited Imam Al-Mahdi? Sady 5 dafa lockdown.ho ckuya
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا پھر پھیلنے لگا!‌ ایک اور ملک کے وزیراعظم نے لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیاکرونا پھر پھیلنے لگا!‌ ایک اور ملک کے وزیراعظم نے لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا ARYNewsUrdu G
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وبا کے لیے ذمہ دار قرار دیے جانے والے پرندے کو ایوارڈکرونا وبا کے لیے ذمہ دار قرار دیے جانے والے پرندے کو ایوارڈ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »