کرونا کو شکست دی، اب امیتابھ لوگوں کو کروڑپتی بنائینگے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار امیتابھ بچن نے کون بنےگا کروڑپتی کے آئندہ سیزن کی شوٹنگ دوبارہ شروع کردی ہے

انہوں نے بتایا کہ یہ سال اس لیے بھی بھی خاص ہے کیوں کہ ان کو کے بی سی کے میزبان کی حیثیت سے 20 سال پورے ہوگئے ہیں ۔

کون بنے گا کروڑ پتی پہلی مرتبہ ایک برطانوی شو کی طرز پر سال 2001 اور 2000 کے درمیان شروع کیا گیا تھا۔ گزشتہ ہفتے امیتابھ نے بتایا تھا کہ وہ کے بی سی کی شوٹنگ کے لئے زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں گے۔ امیتابھ بچن 11 جولائی کو کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سے ممبئی کے نانا وتی اسپتال میں زیرعلاج تھے، جہاں 23 دن بعد ٹیسٹ منفی آنے پر 3اگست کو انہیں گھربھیج دیا گیا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ، پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہساؤتھمپٹن ٹیسٹ، پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ ENGvPAK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں دی جا رہی ہیں: اسلم اقبالپنجاب کے وزیرِ صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کہتے ہیں کہ سرمایہ کاروں کو بہترین سہولتیں دی جا رہی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اے پی سی کی میزبانی کس کو کرنی چاہیے؟ احسن اقبال نے تجویز دے دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اے پی سی کی میزبانی مولانا فضل الرحمان کریں تو اچھا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں مہمان نے دولہے کو گولی مار دی، بیوی نے کیا کیا؟شادی کی تقریب میں مہمان نے دولہے کو گولی مار دی، بیوی نے کیا کیا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کو واپس لانے میں قانون کو دلچسپی ہے ، بابر اعوان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایئر کنڈیشنڈ کمروں میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا کتنا خطرہ ہے؟کرونا وائرس کے بارے میں نئی تحقیقات کیے جانے کا عمل جاری ہے، حال ہی میں ماہرین نے اس کے پھیلاؤ کے ایک اور سبب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »