کرونا وائرس کے باعث قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کا ایونٹ منسوخ کر دیا تھا اب اس مہلک وباء کے قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی کردیے گئے۔

ذرائع کے مطابق ‏موجودہ صورت حال میں کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ کی تیاری کے لیے مکمل سہولتیں میسر نہیں اس لیے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی کردیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرزکے فٹنس ٹیسٹ اپریل کے دوسرے ہفتے میں ہونا تھے جس کے لیے اب نیا شیڈول بنایا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ صوبائی ایسوسی ایشنز کی ٹیموں اور سیکنڈ الیون کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بھی ملتوی کردیے گئے ہیں جب کہ کھلاڑی فٹنس اور ٹریننگ کے حوالے سے کوچز اور ٹرینرز کو آگاہ کرنے کے پابند ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے خدشے کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز ملتودی کردیے ہیں جس کو ری شیڈول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ پی سی بی نے پی ایس ایل سے منسلک تمام سٹاف اور فرنچائز مالکان کے ٹیسٹ بھی کرائے جو منفی آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کرونا وائرس کے منفی اثر ات کے باوجود مالی نقصان سے بچ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، یو اے ای کے تاجروں کے لیے بڑی خوش خبریکرونا وائرس، یو اے ای کے تاجروں کے لیے بڑی خوش خبری CoronaVirus UAE Markets Closed Rental Precautions Taxi wala tabah hy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے خطرات، بلاول بھٹو کے سیاسی قیادتوں سے ٹیلی فونک رابطے شروعاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کرونا وائرس پر قومی بیانیے کی تشکیل کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کے لئے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ Ask them to financially contribute, just talk shalk say kaam nahi chaley ga , this is your real test if you love your people you have made them poor by stealing. ان کنجروں کے ڈرامے ہی ختم نہیں ہو رہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے ’پہلی صف کے سپاہی‘دنیا بھر میں طبی عملہ وہ ’فرسٹ لائن آف ڈیفنس‘ ہے جو کورونا جیسی خطرناک بیماری کے خلاف بغیر کسی لالچ کے لڑ رہے ہیں۔ ان حالات میں ’نظر نہ آنے والے دشمن‘ کے خلاف اِن نڈر سپاہیوں کو سلام۔ MujahidAbbasPPP
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی علامات کے تجزیے کے لیے آن لائن ٹیسٹ - Health - Dawn Newsکل کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق 1100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں- آن لائین صرف ایک ڑیٹا دیتا ہے یہ کوئ کٹ نہیں یہ ایسا ہی ہئے جیسے کچھ لوگ کمپیوٹر کے ذریعے قسمت کا حال معلوم کرتے ہیں ممکن ہے کچھ ضمیرفروش بینکر پیسے کرونا فنڈ میں جمع نہ کرائے کیوں کے کراس چیک نہیں ہوسکتا، آپکو سٹیمپ لگاکر رسیدملنے کا مطلب نہیں کہ پیسے فنڈ میں گئے ہیں۔ ڈیجیٹل پیمنٹ کریں جیسی انٹرنیٹ بینکنگ، اے ٹی ایمز۔ گورنمنٹ کو چاہیے کہ آٹو سٹیمپ مشین کو ممکن بنائے ہر NBP میں۔ فرانس میں بہت بڑے پیمانے پر ٹسٹ ہورہے ہیں اور اس حسابی طریقے کی کوئی طبی حیثیت نہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‏کورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتویکورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی CoronaVirus Pakistan CricketTeam FitnessTest Postponed pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »