کرونا وبا: امریکی شہری صورت حال بگڑنے پر خوف زدہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کے بڑھتے وار،امریکیوں کی پریشانی میں اضافہ ARYNewsUrdu

واشنگٹن: امریکا میں کرونا وبا میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے، جس کے باعث امریکی عوام شدید خوف کا شکار ہونے لگے ہیں۔

بی بی سی کی جانب سے شائع کردہ ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ بہت سے امریکی شہری زیادہ ہچکچاہٹ، خوف اور مایوسی کے ساتھ سرد موسم اور اسکولوں کے دوبارہ کھلنے کی توقع کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ورجینیا نے مسلسل دوسرے دن ایک ہزار کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، اس سے قبل تین ماہ کے دوران سوائے ایک دن کے ایک ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے۔دوسری جانب ویکسی نیشن کے بعد بھی دنیا بھر میں کرونا کے وار تیز ہوگئے ہیں، پاکستان اس وقت کرون کی چوتھی لہر سے نبردآزما ہے جبکہ ایران، افغانستان، بنگلہ دیش سمیت بھارت میں بھی کرونا کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shafqat_Mahmood ImranKhanPTI DrMuradPTI AamirLiaquat کرونا کا تناسب دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے ۔اور آج اس حکومت کا سکول کھولنے کا ایک اور غلط فیصلہ اگر ایسے ہی یہ حکومت غلطی پے غلطی کرتی چلی گئی تو وہ دن دور نہیں جو حال کرونا نے انڈیا کا کیا ہے۔ CancelExamsSaveStudents

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‏’حکومت وبا سے لڑ رہی ہے ایم کیوایم وبا بننے کی کوشش نہ کرے‘‏’حکومت وبا سے لڑ رہی ہے ایم کیوایم وبا بننے کی کوشش نہ کرے‘ ARYNewsUrdu نواز شریف نے 12 سال حکومت میں رہے 1990 سے 1993 پھر الیکشن کیلئے پولنگ کرای گئی پھر سے عوام نے نواز شریف کو وزیراعظم نواز شریف 1996 میں منتخب کیا پھر1999 میں مشرف مارشلہ جلا وطنی10سال بعد واپسی 2013 میں وزیراعظم بنےپھر سے 3 سال بعد نااہل کرادیے گۓجلا وطنی میں ملنے والے اقامے پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکار فیصل قریشی بھی کرونا وائرس کا شکارفیصل قریشی نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے مداحوں کو بتایا کہ اپنا خیال رکھیں کیونکہ کرونا کی نئی قسم لوگوں کو متاثر کررہی ہے۔ تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا سے صحت یاب افراد نئے مسئلے کا شکارکرونا سے صحت یاب افراد نئے مسئلے کا شکار ARYNewsUrdu Shafqat_Mahmood DrMuradPTI ImranKhanPTI lockdown lockdown Shafqatmehmood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکار فیصل قریشی بھی کرونا وائرس سے متاثر ہو گئےاداکار فیصل قریشی بھی کرونا وائرس سے متاثر ہو گئے ARYNewsUrdu اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان:یومیہ کرونا ویکسینیشن کا ریکارڈ قائمپاکستان میں کرونا ویکسین کی مہم کا آغاز 6 ماہ قبل فروری سے ہوا تھا SamaaTV وابلو چستان تیری قسمت یہاں تو ان لوگوں کیلئے بھی سارے رستہ بند کرتے ہیں جو اپنے گہر کے سامنے ایک گنٹہ کڑے ہوتھے ہیں جسکے لئے گہر کا دروازے نہی کول تھے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دیکرونا وائرس کی قسم ڈیلٹا سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہونے کے بعد ایک اور نئی قسم لمباڈا بھی سامنے آئی ہے اور ماہرین نے اس کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔بین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »