کرونا وائرس: امریکا میں اموات 3ہزار سے متجاوز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس: امریکا میں اموات 3ہزار سے متجاوز SamaaTV CoronavirusOutbreak

Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 13 mins agoامریکا میں کرونا وائرس کے باعث مزید 581 افراد ہلاک ہونے کے بعد کل تعداد 3ہزار 24 ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق دنیا کے 200 ممالک ميں کرونا وائرس سے ہلاکتيں 37 ہزار 815 ہوگئيں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 7 لاکھ 85 ہزار 720 ہوگئی۔ اسپين ميں مزيد 913 افراد ہلاک ہونے سے تعداد 7 ہزار 716 ہوگئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 87 ہزار 956 ہوگئی۔ فرانس ميں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 44 ہزار 550 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😔😔😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی انتقال کرگیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکا میں کرونا وائرس سے متاثرہ 65 سالہ پہلا پاکستانی 4 روز ہسپتال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرستیہ تو ابھی شروعات ہیں آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا، انہوں نے جو مظالم ڈھائے ہیں مسلمانوں پر وہ کسی سے ڈھکے چھپے تو نہیں. اللہ بہت خوب بدلہ دینے اور لینے والے ہیں. 🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کر لیروس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کر لی Russia Claims Produces Drug Treat Coronavirus GovernmentRF KremlinRussia_E mfa_russia ru_gov Covid_19 CoronaUpdate GovernmentRF KremlinRussia_E mfa_russia ru_gov Aap kabhi kehte ho italy ne kabhi America ne kabhi kisi aur ne lekin sach mai kisi ne nahi banayi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کا کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کرنے کا دعوٰیAllah kare yeah newz sahi ho Many countries do this, Greece, Romania, Germany, UK, China, USA....they work in they own favorite bcz till the end its only about the money, if the work comes to half on one day the state will have more money. If one of country development this think how much money will receive.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے دُنیا بھر میں 6 لاکھ 63ہزار افراد متاثر، 30 ہزار 879 ہلاککرونا وائرس سے دُنیا بھر میں 6 لاکھ 63ہزار افراد متاثر، 30 ہزار 879 ہلاک Coronavirus Death Toll Rises Covid_19 Spreads Every Region CoronaLockdown CoronaUpdate CoronavirusOutbreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بارہ کہو میں کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے بحریہ ٹاون کے تعاون سے جراثیم کش سپرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »