کرونا بحران۔ ہماری اجتماعی ذمے داری کیا ہے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا بحران۔ ہماری اجتماعی ذمے داری کیا ہے ٹرمپ نے کہہ دیا کہ ملیریا کی دوائی لے لو۔ عالمی ا دارہ صحت نے اس سے منع کر دیا اور نائجیریا میں ا س دوائی نے مریضوں کی حالت مزید بگاڑ دی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھی ملک میں تین ہفتے کا لاک ڈائون نافذ کر دیا ہے۔ بھارت میں ڈاکٹروں اور نرسوں کو اہل محلہ نے تنگ کرنا شروع کر دیا ہے کہ وہ ان کے ہاں سے نکل جائیں کیونکہ وہ ہسپتالوں سے اپنے ساتھ وائرس لا کر محلے میں پھیلانے کا باعث بن رہے ہیں۔کہا جاتا ہے کہ کرونا ایسی بیماری ہے جس کا علاج کسی کے پاس نہیں۔ صرف احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی جا رہی ہے۔ کرونا سے بچنے کے لئے کیا کچھ کیا جانا چاہئے۔ اس پر ہر شخص اپنی رائے دے رہا ہے اور بلا سوچے سمجھے دے رہا ہے۔ میری رائے ہے کہ میڈیا پر...

ایران پکار رہا ہے کہ اس پر پابندیاں ختم کی جائیں۔ وزیر اعظم عمران خان مطالبہ کر چکے ہیں کہ ایران سے پابندئیاں ہٹائی جائیں تاکہ وہ کرونا سے لڑنے کے لئے کچھ تو عالمی مارکیٹ سے خرید سکیں مگر امریکہ ایک نہیں سنتا، پاکستان کہتا ہے کہ کرونا ہی کے پیش نظر بھارت اسی لاکھ کشمیریوں کو قید سے رہا کرے مگر بھارت نہیں سنتا۔ یہی عالم رہا اور اقوام عالم نے یک جہتی کا مظاہرہ نہ کیا تو خدا نخواستہ کرونا کا قہر پھیلتا چلا جائے...

مگر رکئے ہمیں اپنی حالت پر غور کرنا چاہئے۔ کرونا کو تین ماہ ہو گئے ۔ ہم نے اپنے ڈاکٹروں کے لئے کتنی حفاظتی تدابیر اختیار کیں۔ گلگت میں ایک ڈاکڑ جان سے گیا، ایک ڈاکٹر سکھر میں تڑپ رہا ہے ۔ ڈاکٹروں کے لئے حفاظتی گائون کہاں ہیں۔ ہم نے عام لوگوں کے لئے کتنے ماسک در آمد کے۔ کتنے سینی ٹائزر درا ٓمد کئے اور کتنے ونیٹی لیٹر در آمد کئے ۔ اگر کچھ منگوایاگیا ہے تو اسے ایک ویب سائٹ پر لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ کیاجائے اور جو نہیں منگوایا گیا، اس کی درا ٓمد کا بلا تاخیر انتظام کیا جائے ۔ ملک میں جن لوگوںنے ماسک...

ہر شخص کہہ رہا ہے کہ میڈیا کا کردار بے حد اہم ہے۔ میں میڈیا سے کہتا ہوں کہ وہ وزیر صحت سے سوال نہ کریں کہ لوگ لاک ڈائون کی پابندی کیوںنہیں کرتے۔ یہ سوال آئی جی پولیس یا ڈی جی آئی ایس پی آر سے کریں جو لوگوں کو گھروں میں بٹھانے کی طاقت رکھتے ہیں۔ اسی طرح وزیر صحت سے یہ بھی نہ پوچھیں کہ ذخیرہ اندوزی کیوں ہو رہی ہے۔ یہ سوال وزیر خوراک سے پوچھیں۔اور یہ جو اپوزیشن اٹھک بیٹھک دکھا رہی ہے۔ اس سے پوچھا جائے کہ چار ماہ کہاں تھے اور اب اچانک کونسا نسخہ کیمیا ہاتھ لگ گیا ہے ۔ ڈینگی اور قسم کی وبا تھی،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسیز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت دنیا میں قیمتی جانوں کو نگلنے کا Allah moaf kry
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔ ماشاءاللہ گڈ ورک Its inevitable due to interference with nature یہ عذاب تو ان عیاش بادشاہوں کی وجہ سے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے 197 ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 18907 ہو گئیکرونا وائرس سے 197 ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 18907 ہو گئی CoronaVirus 197Countries InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed Infected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے پاکستان میں پہلی موت کیسے ہوئی؟یہ ویڈیو اسٹوری ڈاکٹر نعمان الحق کی ٹوئٹ کو مد نظر رکھ کر بنائی گئی ہے۔ جس میں کرونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت کا ذکر ہے۔SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فرانس میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اموات کا سلسلہ جاری،مجموعی تعداد 1100 ہوگئیفرانس میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اموات کا سلسلہ جاری،مجموعی تعداد 1100 ہوگئی France COVID2019 COVID19france CoronavirusOutbreak Europe CoronavirusPandemic DeathToll Patients DeadlyVirus EmmanuelMacron EU_Commission WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »