کرونا کےعلاج میں بڑی پیش رفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کےعلاج میں بڑی پیش رفت، مصنوعی اینٹی باڈیز تیار ARYNewsUrdu

جنیوا: یورپین میڈیسن ایجنسی نے کرونا کے علاج کے لئے مصنوعی طور پر تیار اینٹی باڈیز کی مارکیٹنگ کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔

پاکستان کی ڈاؤ یونیورسٹی نے بھی کرونا سے صحت یاب ہوجانے والے افراد کے خون سے مونوکلونل اینٹی باڈیز بنانا شروع کررکھی ہے جبکہ امریکا اور برطانیہ سمیت دنیا کے 20 ممالک مصنوعی طور پر مونوکلونل اینٹی باڈیز کے ہنگامی استعمال کی پہلے ہی منظوری دے چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے علاج کے لیے دوا کی تیاری میں آسٹرازینیکا نے بڑی کامیابی حاصل کر لیکرونا کے علاج کے لیے دوا کی تیاری میں آسٹرازینیکا نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Great work
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وبا کے خلاف بڑی کامیابی، امریکی کمپنی میدان میں آگئیکرونا وبا کے خلاف بڑی کامیابی، امریکی کمپنی میدان میں آگئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین کی افادیت سے متعلق ایک اور انکشافکرونا ویکسین کی افادیت سے متعلق ایک اور انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ایوی ایشن کا کرونا سے متاثر پروازوں کےٹکٹ کےحوالےسےاہم فیصلہسعودی ایوی ایشن نے کرونا سے متاثر ہونے والی پروازوں کے مسافروں کے ٹکٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے، پڑھیے shehzadaleRaja کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ربیع الاول کی تقاریب، نئے کرونا ایس اوپیز جاریاین سی او سی نے ملک بھر کیلئے ربیع الاول کے دوران کرونا وائرس سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کردیں SamaaTV Ncoc politicise events, it is disgusting.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وبا کے خلاف بڑی کامیابی، امریکی کمپنی میدان میں آگئیکرونا وبا کے خلاف بڑی کامیابی، امریکی کمپنی میدان میں آگئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »