کروناوائرس سےپیداصورتحال سےنمٹنے کےلئےصوبائی حکومتوں کوفوج طلب کرنےکااختیاردینےکی سمری منظور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کروناوائرس سےپیداصورتحال سےنمٹنے کےلئےصوبائی حکومتوں کوفوج طلب کرنےکااختیاردینےکی سمری منظور Pakistan CoronaVirus InfectiousDisease FirdousAshiqAwan Military Situation pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI

سمری کی منظوری دی ہے جس کے تحت کوروناوائرس سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کےلئے صوبائی حکومتوں کو فوج طلب کرنے کا اختیار دیا جارہا ہے۔ آج اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن کابینہ کی منظوری کے بعد جاری کیا جائے گا۔تاہم انہوں نے واضح کیا کہ

اس سمری کے تحت آرٹیکل 245 کے مطابق صوبوں کو صرف جزوی طور پر لاک ڈاون کا اختیار دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم زبردستی لوگوں کو گھروں میں بند نہیں کرنا چاہتے۔معاون خصوصی نے کہا کہ کوروناوائرس سے درپیش چیلنج پر لوگوں کی مدد سے قابو پالیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام اس وبا کےخلاف جنگ میں ہراول دستہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے کروناوائرس پر امریکی مدد کی پیشکش مسترد کردیتہران(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے اتوار کے روز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: نیٹ فلیکس اور یوٹیوب نے امیج کوالٹی کم کر دینیٹ فلیکس اور یوٹیوب کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اپنی معمول کی امیج کوالٹی میں کمی لا رہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کروناوائرس: نیٹ فلیکس اور یوٹیوب نے امیج کوالٹی کم کر دیکروناوائرس: نیٹ فلیکس اور یوٹیوب نے امیج کوالٹی کم کر دی CoronaVirus YouTube Netflix ImageQuality
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے امریکہ کو کیسے بے نقاب کیا؟امریکہ کے محکمہ صحت کے سابق ڈائریکٹر ٹام فرائیڈن نے یہ پیشگوئی کی ہے کہ زیادہ خراب صورتحال میں، جو دکھائی دے رہی ہے، امریکہ کی آدھی آبادی کووڈ-19 وائرس کی لپیٹ میں آ سکتی ہے اور ایک ملین سے زیادہ افراد اس سے ہلاک ہو سکتے ہیں۔ Pride heath a fall.... امریکہ اتو لہ ایا ہے کیا جہاں امریکہ میں بھی ضرورت کے اس وقت میں اس وبا سے متعلق ضروری طبی امداد فراہم کریں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

باڈی بلڈر نے جنسی گڑیا سے شادی کرنے کا اعلان کردیانورسلطان(مانیٹرنگ ڈیسک) قازقستان میں ایک نوجوان نے جنسی گڑیا کے ساتھ شادی کا اعلان کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی پاک فوج سے مدد طلب کرلی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »