کرونا وائرس، فیصل آباد میں دولہا بارات لے کر پہنچ گیا ، پھر اس کے ساتھ وہ ہوا جو سوچا بھی نہ تھا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے لاک ڈاو¿ن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کرنے والے د±لہا کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا´اسسٹنٹ کمشنر

May 26, 2020 | 10:09:AM

فیصل آباد پولیس نے لاک ڈاو¿ن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کرنے والے د±لہا کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا´ اسسٹنٹ کمشنر عمر مقبول کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ کنال روڑ پر ایک میرج ہال میں پابندی کے باوجود شادی کی تقریب جاری ہے جس پر چھاپہ مارا گیا۔پولیس نے د±لہا اور اس کے والد سمیت 20 سے زائد باراتیوں کو گرفتار کر لیا گیا جب کہ ڈپٹی کمشنر محمد علی کے حکم پر د±لہا اور اس کے 12 ساتھیوں کو قرنطینہ مرکز منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ لینے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ جب کہ میرج کے ہال کے مالک کے خلاف بھی قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ، تین دوستوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تین دوستوں کی میتیں اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 کزن اوران کا ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کا طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار | Abb Takk Newsاتنی جلدی Taziyatt ki koi zarorat nai paise nikal jo bank se loan k naam pey liye or pher diye hi nai ... arbu rupay hain taziyat nai paise nikal k dey unko kanjuro
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکا : کرونا کے شکار حجام نے 91 افراد کو کرونا کا مریض بنادیاامریکا میں کرونا سے متاثرہ حجام نے 91 افراد میں مہلک ترین کووڈ 19 وائرس منتقل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہلک ترین کرونا وائرس کے باعث
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس ماسک کس صورت میں تبدیل کرنا چاہئے؟کرونا وائرس کے باعث فیس ماسک کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے اور شہریوں کی جانب سے فیس ماسک پہننے کے لیے انہیں مہنگے داموں بھی خریدا جارہا ہے، متوسط طبقے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیگی رہنما نہال ہاشمی کورونا وائرس کا شکارمسلم لیگ ن کے رہنمااور سابق سینیٹر نہال ہاشمی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سینیٹر نہال ہاشمی اپنے گھر میں قرنطینہ میں ہیں اور وہ کورونا وائرس کا pmln_org May Allah bless him and recover soon!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ کی اہم شخصیت بھی کورونا وائرس کی شکار ہو گئیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخواہ کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »