کرنسی کی مسلسل تنزلی کے بعد ترک صدر طیب اردگان نے دبنگ قدم اٹھا لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترک صدر طیب اردوان نے کرنسی کی مسلسل تنزلی کے بعد مرکزی بینک کے گورنر کو عہدے سے ہٹادیا ہے ۔

عرب میڈیا کے مطابق سال کے آغاز سے ہی ترک کرنسی لیرا کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے جس کی ریکارڈ سطح پر 30 فیصد تک تنزلی دیکھنے میں آئی ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی پر مرکزی بینک کے گورنر کو عہدے سے ہٹاکر سابق وزیر خزانہ کو گورنر مقرر کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی بینک کے گورنر کو صدارتی حکم نامے کے تحت فوری طور پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے تاہم ان کو ہٹائے جانے کی دیگر کوئی واضح وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا میں انتخابات کے باعث مارکیٹوں میں غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود جمعہ کے روز ترک کرنسی لیرا کی ڈالر کے مقابلے میں 8.

مرکزی بینک کے نئے گورنر 2015 سے 2018 تک ترکی کے وزیر خزانہ رہ چکے ہیں جس کے بعد انہیں صدرت کے اسٹریٹیجی اور بجٹ کے ڈائریکٹوریٹ کا سربراہ بنایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔