کرغزستان سے پاکستانی طالبعلموں کو لیکر 2 پروازیں لاہور اور اسلام آباد پہنچ گئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

Student خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ائیر پورٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور اسلام آباد میں وفاقی وزیر مصدق ملک نے طالب علموں کو خوش آمدید کہا

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے پاکستانی طالب علموں کو لے کر 2 پروازیں لاہور اور اسلام آباد پہنچ گئیں۔

لاہور آنے والی پرواز 180 مسافروں کو وطن لے کر آئی، علامہ اقبال ائیرپورٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے طالب علموں کو خوش آمدید کہا۔وزیراعظم کی پاکستانی سفیر کو کرغزستان سے طلباء کی واپسی کیلئے ضروری انتظامات کی ہدایت اسلام آباد آنے والی پرواز بھی 180 مسافروں کو لے کرآئی، وفاقی وزیر مصدق ملک نے طالب علموں سے گفتگو میں کہا کہ معاملے پر کرغزستان حکومت سے رابطے میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی طلبا کو لیکر غیرملکی ائیرلائنز کی پرواز کرغزستان سے لاہور کیلئے روانہغیرملکی ائیرلائنز کی پرواز آج رات 11 بجے بشکیک سے لاہور پہنچےگی، غیرملکی ائیر لائنز کی پرواز سے 180 مسافر پاکستان آ رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرغزستان میں پاکستان و غیر ملکی طلباء پر تشدد، اصل معاملہ ہے کیا؟کرغزستان میں مشتعل ہجوم نے غیر ملکی طالبعلموں کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی طلبا پر تشدد : کرغزستان ناظم الامور ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلباسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ نے کرغزستان میں پاکستانی طلبا پر تشدد کے واقعے پر کرغز ناظم الامور کو ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلب کرلیا ‌گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرغزستان سے طلباء کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئیایئرپورٹ پر 180 سے زائد مسافروں کو لے کر پہنچی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی واپس آنے والے طلبا کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرغزستان سے طلباء کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئیایئرپورٹ پر 180 سے زائد مسافروں کو لے کر پہنچی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی واپس آنے والے طلبا کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کو مارا جارہا ہے، کوئی محفوظ نہیں، کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طالبعلم کا بیاناسلام آباد : کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طالبعلم نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانیوں کو مارا جارہا ہے ، کوئی محفوظ نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »