کررونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابی، مثبت نتائج ملنا شروع، ڈاکٹرز پرامید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنکاک: (ویب ڈیسک) اس دوائی کے انتہائی حوصلہ افزا نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔ اسے تھائی لینڈ میں کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی میں چھپنے والی خبر کے مطابق اس دوائی کو ایچ آئی وی اور نزلے میں استعمال ہونے والی ادویات کو اکھٹا کرکے تیار کیا گیا ہے۔

راجہوتھی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ چینی صوبے ووہان کی رہائشی ضعیف خاتون سمیت کرونا وائرس سے متاثرہ دیگر افراد پر یہ نیا طریقہ علاج اختیار کیا گیا ہے۔ ادھر خبریں ہیں کہ چین میں بھی کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کو نزلے اور ایچ آئی وی کی ادویات ملا کر دی جا رہی ہیں جس سے ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Krissh 3 😨

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے باعث سکولوں میں چھٹیوں کی خبریں جعلی ہیں: یو اے ای حکامدبئی: (ویب ڈیسک) چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس پھیلتا جا رہا ہے، اس بیماری کے باعث 213 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور یہ بیماری چین سے ہوتی ہوئی 18 ممالک تک پھیل گئی ہے، جہاں پر بہت سارے ممالک نے اپنے شہریوں کو چین سے نکالنے کے لیے فوری طور پر عملی اقدامات شروع کر دیئے ہیں جبکہ کچھ نے لوگوں کو چین سے نکال لیا ہے، کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں افواہیں بہت زیادہ پھیل رہی ہیں، انہی میں سے ایک خبر متحدہ عرب امارات سے آئی ہے جہاں پر ’فیک نیوز‘پھیلائی جا رہی ہے جس کے مطابق مہلک بیماری کے باعث یو اے ای میں دو فروری کو سکول بند کر دیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، جنگل آپ کے تعاقب میں ہے!بے شک انسانی جان بہت قیمتی ہے لیکن جب انسان اپنی آبادیوں سے نکل کر جنگلی جانوروں کا صفایا کرنا ایک عیاشی تصور کرنے لگے گا تو عناصر اپنا انتقام ضرور لیں گے۔ آمنہ مفتی کا کالم! پاکستان پہ جب بھی براوقت پڑاچین نےبڑھ چڑھکرہماراساتھ دیا،مالی،اخلاقی،سفارتی تکنیکی لحاظ سےچین کاپاکستان کےساتھ کیاگیاتعاون اظہرمن الشمس ہےاب وقت ہےکہ وزیراعظم پاکستان چین جائیں،اورکورونا وائرس کےمریضوں کوگلےلگاکرانکی دل جوئی کریں مجھےیقین ہےکہ ہمارا ایتھلیٹ وزیراعظم ایساکرےگا Very nice post
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے بعد چین میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑیکرونا وائرس کے بعد چین میں برڈ فلو کی وبا پھوٹ پڑی China CoronavirusOutbreak Deathtoll Raised Patients BirdFlu Hospitalized XHNews ChinaDaily CathayPak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابیتھائی لینڈ میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ شدید بیمار افراد کے علاج میں نزلے اور ایچ آئی وی کے مرض کی ادویات ملا کر استعمال کرنے سے ابتدائی کامیابی حاصل ہوئی ہے اور یہ دوا دیے جانے کے 48 گھنٹے بعد بہت حوصلہ افزا نتائج حاصل ہو رہے ہیں۔ Great اہم پیش رفت - Great initiative
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

علی ظفر پی ایس ایل5کا ترانہ گانے والوں کے حق میں میدان میں آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے آفیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے کااضافہاسلام آباد (ویب ڈیسک) موجودہ حکومت کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »