کرتار پور راہداری اور مذہبی رواداری!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرتار پور راہداری اور مذہبی رواداری!!! یہ راہداری کھلنے سے دنیا میں پاکستان کا وہ روشن چہرہ دنیا کے سامنے جائے گا جو آج تک اوجھل رہا AkramChaudhry Kartarpur COAS PakArmy OfficialDGISPR PMImranKhan Kashmir pid_gov Pakistan

قمر جاوید باجوہ کی نوجوت سنگھ سدھو کو ایک جپھی نے وہ کام کر دکھایا جو دہائیوں سے نہ ہو سکا۔ اس منصوبے کا سارا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے۔ یہ راہداری کھلنے سے دنیا میں پاکستان کا وہ روشن چہرہ دنیا کے سامنے جائے گا جو آج تک اوجھل رہا۔ ایک طرف بیرونی دنیا ہمیں شدت پسند کہتی ہے تو دوسری طرف پاکستان کا برتاؤ ایسا ہے کہ وہ تمام مذاہب کے ماننے ان کے مذہبی جذبات کا احترام کرنے اور یکساں حقوق فراہم کرنے کے حوالے سے روشن خیال ملک کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ وہ ملک جو برسوں شدت پسندی کی آگ میں جلتا رہا،...

بھارت کی تنگ نظر حکومت کو یہ قابل قبول نہیں ہے ایک طرف جہاں کروڑوں سکھوں کے لیے انکی عقیدت کے پیش نظر راہدری کھولی جا رہی ہے وہیں بھارت میں پاکستان مخالف قوتوں نے اس شکست کا بدلہ لینے کی تیاری شروع کر دی ہو گی۔ وہ امن دشمن طاقتیں چین سے نہیں بیٹھیں گی۔ پاکستان کو نقصان پہنچانے اور سکھوں کے ساتھ تعاون کرنے کی سزا دینے کی پوری کوشش کی جائے گی۔ پاکستان کو بھارت کے اس منفی رویے کا مقابلہ کرنے کے لیے ماضی سے زیادہ محتاط اور چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ نریندرا مودی کی حکومت پاکستان کو نقصان پہنچانے کے...

دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستان کس انداز میں مذبی رواداری کو فروغ دے رہا ہے، دشمن ملک کے افراد کے لیے اپنے دروازے کھول رہا ہے تو دوسری طرف کشمیر کے اسی لاکھ مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی گئی ہے، انہیں تاریخ کے بدترین کرفیو کا سامنا ہے۔ پاکستان کو غلط کہنے والوں کو تعصب کی عینک اتار کر ہمارے اقدامات اور بھارتی مظالم کو دیکھنا ہو گا۔ تمام تر مثبت اقدامات اور نرمی کے باوجود ہمیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ کوئی بھی راہداری کوئی بھی عمل کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکتا، کوئی بھی فیصلہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR pid_gov لفافہ

OfficialDGISPR pid_gov چوھدری صاحب! اتنا بڑا بھاشن دینے سے پہلے کشمیر کے 80 لاکھ محصور اور پابند کرفیو زدہ لوگوں کا خیال رکھیں،70000 ہزار جانیں گنوا کر بھی ھم دہشتگردوں کے ساتھی کہلاے جاتے ہیں اور کتنا روشن خیال بنانا ے

OfficialDGISPR pid_gov Yahod-o-Nasara tmhary dost nai ho skty jb tk tm apny aap ko un jesa na bna lo...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتار پور راہداری افتتاح؛ مودی سرکار سدھو کے دورہ پاکستان میں رکاوٹ - ایکسپریس اردوبھارت سرکار نے کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے درخواست پر ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا، سدھو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

dr rasheed ahmad khan : ڈاکٹر رشید احمد خاں:-کرتار پور کاریڈور اور پاک بھارت تعلقاتپنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ کرتار پور کاریڈور‘ جس کا باقاعدہ افتتاح 9 نومبر کو وزیراعظم عمران خان کے ہاتھوں ہونے جا رہا ہے‘ پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے میں معاون پڑھیئے ڈاکٹر رشید احمد خاں کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates Wo kashmeer to chin k le gy awam ko ullu bnaya ha is hakumat ny
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کرتار پور خطے کی تاریخ...Like gawadar ! خطے کی تاریخ بدلے یا نہ بدلے اس ملک اور غریب عوام کی کوئ تاریخ نہیں بدلے گی جاہل کی جاہل رہے گی اور ان مداریوں کے ہاتھوں میں ناچے گی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری ، 20 ڈالر فیس کتنے عرصے کیلئے ختم کر دی گئی ؟ حکومت نے سکھ برادری کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کرتار پور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی نوجوت کو کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت ، بھارتی حکومت نے نہایت حیران کن کام شروع کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی حکومت نے کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری سے پاکستان کا مثبت تشخص دنیا میں اجاگر ہوا,آزادی مارچ کے لیڈر گھروں میں بیٹھ کر حلوہ کھا رہے:فواد چوہدریکرتار پور راہداری سے پاکستان کا مثبت تشخص دنیا میں اجاگر ہوا,آزادی مارچ کے لیڈر گھروں میں بیٹھ کر حلوہ کھا رہے:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhary MediaTalk KartarpurCorridor AzadiMarch fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official بے شک fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official DOSRON K LIYE MUSBAT SOCH RAKHEN ACHI BAAT HAI PAR SATH SATH APNON K LIYE BHI SOCH ACHI KAR LAIN DUNIYA OR AKHRAT DONO MAIN ACHA HO GA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »