کرتارپور راہداری: امید ہے کل کے مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ForeignOffice Spokesperson Kartarpur

اسلام آْباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان مثبت سوچ کے ساتھ کرتارپور راہداری پر آگے بڑھ رہا ہے۔ امید کرتے ہیں کہ کل کے مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری پر اعلیٰ سطح مذاکرات کل واہگہ اٹاری پر ہوں گے۔ پاکستانی وفد ڈاکٹر محمد فیصل کی قیادت میں لاہور پہنچ گیا۔ ابتک نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ کل کے مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے اور مذاکرات میں اختلافات پر قابو پا لیا جائے گا۔ کل کے مذاکرات میں کرتارپور مسودے پر پیشرفت کی توقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان مثبت سوچ کے ساتھ کرتارپور راہداری پر آگے بڑھ رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کی روشنی میں کرتارپور راہداری کھول رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات واہگہ اٹاری بارڈر پر بھارتی جانب ہوں گے۔ یہ اعلیٰ سطح مذاکرات کا تیسرا دور ہوگا۔ مذاکرات پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بجے شروع ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مذاکرات میں کرتارپور راہداری کا حتمی مسودہ طے کیا جائے گا۔ کرتارپور راہداری کے مسودے پر اس وقت اسی فیصد سے زائد اتفاق ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتارپور راہداری پر پاک بھارت اعلیٰ سطح مذاکرات بدھ کو ہوں گےکرتارپور راہداری پر پاک بھارت اعلیٰ سطح مذاکرات بدھ کو ہوں گے، ذرایع کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی پیش کش کا جواب دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری مذاکرات کا تیسرا دورکل ہوگاکرتارپور راہداری مذاکرات کا تیسرا دورکل ہوگا Pakistan KartarpurCorridor pid_gov MoIB_Official PTIofficial PMOIndia ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری مذاکرات کا تیسرا دور کل ہوگا۔کرتارپور راہداری مذاکرات کا تیسرا دور کل ہوگا۔ Pakistan India SikhCommunity KartarpurCorridor Talks Wednesday pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR PMOIndia ImranKhanPTI narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرتارپور منصوبہ ، پاکستان نے بھارت کا اہم مطالبہ منظور کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری مذاکرات کا تیسرا دور کل ہوگا، بھارتی مطالبات کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Sep 02, 2019, لاہور, Page 1,کلبھوشن کو آج قونصلر رسائی دینگ، شاہ محمود: کرتارپور راہداری پر پرسوں مذاکرات SMQureshi KulbhushanJadhav KartarpurCorridor OIC EuropeanUnion SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اپنی ایٹمی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا: محمد فیصلپاکستان اپنی ایٹمی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا: محمد فیصل ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »