کرتارپورراہداری کا افتتاح، زیرو پوائنٹ پر سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرتارپورراہداری کا افتتاح، زیرو پوائنٹ پر سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ شروع kartarpurCorridor ARYNewsUrdu

نارووال : کرتارپورراہداری کے افتتاح کے موقع پر پاک بھارت سرحدی مقام زیرو پوائنٹ پر سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ، زیروپوائنٹ سے آج 575سکھ یاتری کرتارپور پہنچیں گے۔

بھارت سے آنے والے سکھ یاتری علیحدہ گیٹ سے داخل ہوں گے ، یاتریوں کو زیروپوائنٹ سے گردوارہ لانے کے لئے بسیں ٹرمینل پر پہنچا دی گئیں ہیں جبکہ پاکستان اور بیرون ملک سے آنے والے یاتریوں کیلئے علیحدہ گیٹ بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتارپورراہداری کا افتتاح،نوجوت سدھو کی آمد کی تصدیقنوجوت سنگھ سدھو نے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے 9 نومبر کو کرتار پور راہداری کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کی تصدیق کردی ہے 33vania کی رپورٹ 33vania Great 33vania What became of Kashmir 33vania Great great great i love you
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی ’دو ٹکے کی عورت‘ کا ڈائیلاگ بولنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوان دونوں ہمایوں سعید کا ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی عورت‘ مقبول ترین ڈائیلاگ بنا ہوا ہے چھا گیا ڈرامہ ✔اور چھا گیا ہمایوں سعید 💗
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی زمین ہندوؤں کو دینے کا فیصلہبھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی زمین ہندوؤں کو دینے کا فیصلہ IndianSupremeCourt BabriMasjidCase Verdict PMOIndia BabriMasjid BJP4India narendramodi Muslims Hindus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سدھو کا کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلانسدھو کا کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang دیکھو دیکھو کون آیا شیر آ یا شیر آ یا امرتسر سے سدھو آ یا۔ سدھو آ یا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوجوت سدھو کا فیصل جاوید سے رابطہ، کرتارپور کی تقریب میں شرکت کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو کا کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلاننئی دہلی: بھارتی سیاست دان اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ دربار صاحب کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے بے قرار ہوں، دنیا بھر میں بسنے والے کروڑوں سکھ اپنی مقدس دھرتی کی زیارت کے لیے بےتاب ہیں۔ سابقہ وزيراعظم منموہن سنگ کيوں نہيں آيا ؟ بھولئیے گہيے تو تھے؟؟ سکھوں کے حقوق کراچی کی ٹیکس دینے والی عوام سے زیادہ ہیں 9 ماہ میں کرتارپور رہداری بن گئی لیکن کراچی کا کچرا نہ اٹھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »