کرایہ مانگنے پر آدمی نے تاریخی سمورائی تلوار سے مالک مکان کا سر قلم کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہارٹ فورڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں ایک شخص نے کرایہ مانگنے والے مالک مکان کا سر تاریخی سمورائی تلوار سے قلم کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے

ہارٹ فورڈ امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں ایک شخص نے کرایہ مانگنے والے مالک مکان کا سر تاریخی سمورائی تلوار سے قلم کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 42 سالہ جیری ڈیوڈ 64 سالہ مالک مکان وکٹر کے قتل کے الزام میں گرفتار ہوا ہے۔ جیری ووڈ پر الزام ہے کہ اس نے اپنے مالک مکان کو جنگجو قبیلے کی سمورائی تلوار کے ساتھ سر قلم کرکے قتل کیا ہے۔ 64 سالہ مقتول مالک مکان اپنے دوست کے ہمراہ پولیس میں رپورٹ بھی درج کراچکا تھا کہ اسے اپنے کرایہ دار سے خطرہ ہے۔ مقتول وکٹر نے پولیس کو بتایا تھا کہ اس کا کرایہ دار کئی ماہ سے کرایہ ادا نہیں کر رہا اور جب بھی اس سے کرایہ مانگا جاتا ہے تو وہ سمورائی تلوار سے دھمکاتا ہے۔

تحریک انصاف حکومت کی داخلی سلامتی پر کوئی پالیسی نہیں،جس کے نتیجے میں۔۔۔احسن اقبال نے تشویشناک خدشے کا اظہار کردیا وقوعہ کے روز 64 سالہ وکٹر کے دوست نے پولیس سٹیشن فون کرکے کہا کہ وہ فون نہیں اٹھارہا، پولیس جب دروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئی تو کچن میں وکٹر کا سر دھڑ سے الگ تھا۔ پولیس نے سابقہ شکایت کو مدنظر رکھتے ہوئے جلد ہی ملزم کو قریبی پارک سے گرفتار کرلیا جبکہ سمورائی تلوار بھی درختوں سے ڈھونڈ نکالی۔ پولیس نے ملزم کی گاڑی کی تلاشی لی تو اس میں سے ایک دستاویز برآمد ہوئی جس کے مطابق 42 سالہ جیری ڈیوڈ خود کو آزاد اور خود مختار شہری قرار دیتا تھا اور کسی بھی ملک کے قانون کو نہیں مانتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرایہ دار نے جنگجو قبیلے کی تلوار سے مالک مکان کا سر قلم کردیاامریکا میں ایک شخص نے مالک مکان کی جانب سے کرایہ مانگے جانے پر سمورائی تلوار سے اس کا سر قلم کردیا، قاتل خود کو ایک خود مختار شہری قرار دیتا رہا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کانسٹیبل نے بار بارسگریٹ مانگنے والے زیرحراست ملزم پر فائرنگ کردی - ایکسپریس اردوملزم کو بجلی چوری کے کیس میں گرفتار کرکے حوالات میں بند کیا گیا تھا، پولیس ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: سگریٹ مانگنے پر پولیس اہلکار نے ملزم پر فائرنگ کردیلاہور: سگریٹ مانگنے پر پولیس اہلکار نے ملزم پر فائرنگ کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’حق مانگنے پر چڑیل کہتے ہو تو ہاں میں خوشی خوشی چڑیل ہوں‘ - BBC News اردونئی آنے والی سریز ’چڑیلز‘ کی اداکاراؤں کے مطابق اس خطے میں ایسی خواتین کے لیے ’بُری عورت‘ اور ’چڑیل‘ جیسے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں جو بہادری دکھا کر اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھاتی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرایہ دار نے جنگجو قبیلے کی تلوار سے مالک مکان کا سر قلم کردیاامریکا میں ایک شخص نے مالک مکان کی جانب سے کرایہ مانگے جانے پر سمورائی تلوار سے اس کا سر قلم کردیا، قاتل خود کو ایک خود مختار شہری قرار دیتا رہا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ظالم مالک مکان کا 7 سالہ ملازمہ پر ڈنڈوں اور راڈ سے تشددڈیرہ غازی خان میں ظالم مالک مکان نے 7 سال کی ملازمہ کو ڈنڈوں اور راڈ سے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »