کراچی میں آج بھی سرد ہوائیں چلیں گی، درجہ حرارت مزید گرگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں آج بھی سرد ہوائیں چلیں گی، درجہ حرارت مزید گرگیا

شہر میں جمعرات کو تندوتیز سرد ہوائیں چلیں جن کی رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئیں، اگلے 3 روز تک ہواؤں کی شدت برقرار رہنے کا امکان، ۔

جمعرات کو شہر میں ہواؤں کی رفتار میں اضافہ رہا، بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے چلنے والی ہواوں کی رفتار 50 کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ ہوئیں، تندوتیز ہوائیں چلنے کے سبب دن کے وقت بھی سردی محسوس کی گئی، بیشتر وقت شہر کا مطلع جذوی طور پر ابرآلودرہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو شہر کا کم سے کم پارہ 15 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ مزید 2 ڈگری کمی سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت نمی کا تناسب 69 اور شام کو 27 فیصد رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران معمول سے زیادہ تیز شمال مشرقی ہوائیں چلنے کا امکان ہے،آج مطلع جذوی ابر آلود اور صاف رہنے جب کہ کم سے کم پارہ 14 سے 16 اور زیادہ سے زیادہ 25 سے 27 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت مزید گرگیاکراچی : شہر قائد میں سردی کی شدت میں پھر اضافہ ہوگیا، صبح کے وقت درجہ حرارت 9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : سردی کی شدت میں اضافہ درجہ حرارت مزید گرگیاشہر قائد میں سردی کی شدت میں پھر اضافہ ہوگیا، صبح کے وقت درجہ حرارت 9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رواں برس موسم سرما کہیں کراچی میں بسنے کیلئے تفریح
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اتوار کی صبح درجہ حرارت 8 ڈگری تک گرگیاکراچی میں اتوار 24 جنوری کی صبح درجہ حرارت 8 ڈگری تک گرگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موسم آئندہ 24 گھنٹوں میں خشک اور سرد رہے گا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی نئی لہر، درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا - ایکسپریس اردوسردی کی حالیہ لہر مزید تین سے چار روز جاری رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں درجہ حرارت 2 ڈگری تک گرگیالاہور/کراچی : آج کم سے کم درجہ حرارت آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مزید سردی بڑھنے کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق سردی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »