کراچی، واٹر بورڈ کی مین لائنوں پر دھات کی پلیٹیں لگا کر پانی چوری کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، واٹر بورڈ کی مین لائنوں پر دھات کی پلیٹیں لگا کر پانی چوری کا انکشاف Karachi ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں واٹر بورڈ کی مین لائنوں پر دھات کی پلیٹیں لگا کر پانی چوری کیا جانے لگا، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پانی چوری کو بے نقاب کردیا۔

رپورٹ کے مطابق پانی چور مافیا نے مین پائپ لائن پر لوہے کی پلیٹ لگا رکھی تھی، دھات کی پلیٹیں لگاس کر علاقے کا پانی بند کرکے پانی فروخت کیا جارہا تھا۔ پانی چور مافیا نے کمرشل صارفین کو پانی دینے کے لیے رہائشی علاقوں کا پانی روکا ہوا تھا، یوپی موڑ پر لائن میں پلیٹ لگانے سے ایک سال سے علاقے کا پانی بند تھا۔واضح رہے کہ رواں سال اپریل میں ایم ڈی واٹر بورڈ نے شہر میں پانی چوری اور غیرقانونی ہائیڈرنٹس بند کرانے کے لیے ایڈیشنل آئی جی کو خط لکھ کر مطالبہ کیا تھا کہ ہائیڈرنٹس کے خلاف کارروائی نہ کرنے والے ایس ایچ اوز کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

خط کے متن میں کہا گیا تھا کہ کراچی میں جہاں بھی پانی چوری اور غیر قانونی ہائیڈرنٹس موجود ہیں، ان غیر قانونی ہائیڈرنٹس کی سرپرستی پر متعلقہ ایس ایچ اوز کیخلاف کاروائی کی جائے، نامعلوم افراد کو چھوڑ کر اپنے ایس ایچ اوز کیخلاف مقدمات درج کرائیں۔ خط میں مزید کہا گیا تھا کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات ہیں کہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس نہیں ہونے چاہئیں، گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی گرمیوں میں پانی چوری کرنے والا مافیا سرگرم ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی میڈیا نریندر مودی کی چمچہ گیری میں لگا ہے، رویش کماربھارتی میڈیا نریندر مودی کی چمچہ گیری میں لگا ہے، رویش کمار تفصیلات جانئے: DailyJang Shame
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نے خودکشی کی یا قتل ہوئی؟لاڑکانہ :شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے ماتحت بی بی آصفہ ڈینٹل کالج میں سال آخر کی طالبہ نمرتا کی موت معمہ بن گئی۔ گزشتہ روز نمرتا کی لاش کالج ہاسٹل میں ان کے کمرے سے ملی تھی جس پر کہا گیا تھا کہ طالبہ نے خودکشی کی ہے جبکہ ابتدائی پوسٹ مارٹم […] Astagfrula Very sad
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیلوں کی آج سماعت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کی نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کی وجہوزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کيس کی تحقيقات ميں نيب کے سامنے پيش نہ ہوئے. نجی ہوٹل کی تقریب میں پیش نہ ہونے کی وجہ بتادی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات,علاقائی امن اورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیالوزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات,علاقائی امن اورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال Pakistan ArmyChief QamarJavedBajwa Boxer MuhammadWasim COASCongratulated OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں سات دن کی توسیعمسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں سات دن کی توسیع MaryamNawaz Remand Case NAB PMLN MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »