کراچی میں پولیس نے ’جعلی آرمی میجر‘ کو کار سمیت حراست میں لے لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم کی کار سے آرمی یونیفارم، جعلی اسٹیمپس اور دستاویزات بھی برآمد ہوئے: پولیس

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کے دوران پولیس نے جعلی آرمی میجر کو کار سمیت حراست میں لے لیا۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹاؤن کے تھانہ اقبال مارکیٹ کی پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک جعلی آرمی میجر تیمور علی ولد عبدالعزیز کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے جعلی فوجی اسٹیمپس اور دستاویزات بھی برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کے مطابق چیکنگ کے دوران بھی ملزم نے اپنا تعارف بطور آرمی میجر کروایا تھا جبکہ اس نے زیر استعمال کار پر پاکستان آرمی کی جعلی نمبر پلیٹ لگائی ہوئی تھی۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کی کار سے آرمی یونیفارم، جعلی اسٹیمپس اور دستاویزات بھی برآمد ہوئے، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب برائیوں کا جڑ فوج ہے

یہ اصلی آرمی والے ہیں یہ دہشتگردی آرمی ھے

اصلی نقلی کا چکر نہیں، ورنہ اصلی کو اشارہ کر کے روک کر دکھا دیں. یہ بھی ایک گیم ہے کہ اصلی والوں کی بدنامی زیادہ ہوئی ہے تو اب سب کچھ نقلی والوں پر ڈال کر امیج بہتر بنانے کی کوششیں ہو رہی ہے

جو پکڑا گیا وہ جعلی ہے😛

نکلے گا کسی بڑے کا رشتے دار۔ پھر ضمانت ہو گی اور پھر جس نے پکڑوادیا اسکی حجامت۔ HamidMirPAK آپ کی رائے کیا ہے ؟

Kam az kam Corolla to rakhty gari Is katary ki wajah say pakry gay ho 😂😂😂

اصلی والے کو پکڑ کر دکھاتے 😂😂😂😂

sadmuazzam ان چ کو بھی پتہ ہے کہ اس وردی میں ہاتھ لگانا مشکل ہے لیکن پھر بھی دھر لئے گئے

پکڑے جائے تو جعلی نہیں تو محب وطن

کیا پتہ یہی اصلی والا میجر ہو

Ye banda kha ka rhaishi hi kon bata skta hi

Is ko ulta latka diya jaye pir ye gernyl wgira shi hongy oh ab to kia khskty hkmot hi in ki hai

Pakistani Agencies zindabad

Aik jaali nahi hy....sab k sab generals or brigadiers jaali hyn haram khor hyn ...sab khinzeer ki aulaadein hyn

اس کی آنکھیں نکال دیں اس معاملے میں پاکستان فوج کو براہ راست مداخلت کرنی چاہیے اور آرمی ایکٹ کے تحت ناقابل ضمانت 80 سال قید کی سزا سنائی جانی چاہیے اور مچھ جیل میں قید کریں یہ کوئی مذاق نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین مذہب کے الزام میں گرفتار چینی شہری کی سخت سکیورٹی میں عدالتی پیشی، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا - BBC News اردوصوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے ایک چینی شہری کو پولیس نے توہین مذہب کے الزامات کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔ اسے اپنے ملک واپس جانے دیں وہ بیچارہ کس پاگل ملک میں آ گیا ہے دہشت گردی تو آنی ہی ہے ملک میں کیونکہ فوج کو تو عمران خان سے ہی فرصت نہیں مل رہی Ye ek failure state. Jo log is pe hukumat Karne atte woh paise bana k chale Jate Hain berune mulk. Jo is mulk ma ho rha ye dunya k dusre mulk ma kio NH hota wajah ye ha wahn qanoon ha,
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

داسو پاور پراجیکٹ میں شعبہ ہیوی ٹرانسپورٹ کا انچارج چینی شہری توہین مذہب کے الزام میں گرفتار - BBC News اردوپراجیکٹ پر کام کرنے والے ڈرائیورز کا مؤقف ہے کہ مقامی مزدور نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے جا رہے تھے تو چینی اہلکار نے مبینہ طور پر اس پر بُرا منایا اور اُن کو کہا کہ وقت ضائع ہو رہا ہے جلدی کام پر واپس آئیں۔ پاکستان کو آپنے مذہب کے بارے سخت لائن لینا ہو گی ہر چیز کی کوئی حد ہوتی ہے پاکستانی کام چوری میں ماہر ہیں تنخواہیں مفت میں لینے کے عادی ہیں چائنی محنت کو سب کچھ مانتے ہیں اس بیچارے کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا وہ توہین مذہب کر رہا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : پولیس اہلکار ہی سٹریٹ کرائم میں ملوث نکلاکراچی : (دنیانیوز) کراچی میں ائیرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم میں ملوث پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان کوگرفتار کرلیا۔ اس لاوارث شہر کی بدقسمتی ہے کہ اس شہر پر محافظوں کے بھیس میں ڈاکوؤں کو تعینات کیا گیا ہے، Well don good job man کیا کرتا سوائے پروٹوکول کے اور تو کوئی کام نہیں تو رمضان میں زرہ فری تھا تو عیدی اکٹھی کرنے لگ گیا ہے کیا برا کیا ہے KAnsari312 100 Mai say 90 crime hotey hi inki sirparasti Mai Hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں غیر ملکی شہری کو لوٹ لیا گیانامعلوم ملزمان پڑیڈی تھانے کی حدود میں غیرملکی شہری سے 11 لاکھ کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: karachipoliceofficial DailyJang Ladies and gentlemen this is Pakistan for you.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس وردی میں ملبوس نوسربازوں نے ترک شہری کو لوٹ لیاکراچی: پولیس وردی میں ملبوس نوسربازوں نے ترک شہری کو لوٹ لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کے درجن بھر ممالک ہیٹ ویو کی لپیٹ میںاسکاٹ لینڈ کے ماہرِ موسمیات اسکاٹ ڈنکین نے کہا ہے کہ ہیٹ ویو نے ایشیا کے درجن بھر ممالک کو لپیٹ میں لے لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »