کراچی والو ں کیلئے بری خبر ۔۔۔بجلی 5 روپے 50 پیسے مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کے لئے بری خبر ۔۔۔بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

۔کے الیکٹرک نے ایک سہ ماہی اور ایک ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا سے بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی استدعا کی ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے جولائی تا ستمبر 2021 کی ایڈجسٹمنٹ کیلئے بجلی5 روپے 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔

کے الیکٹرک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جولائی سے ستمبر 2021 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے بجلی پانچ روپے 18 پیسے فی یونٹ مہنگی جبکہ نومبر 2021 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 32 پیسے فی یونٹ مہنگی کی جائے۔ نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ishaqdar kaay kartoot samnay aarahay hein bejli kay bill ke shakel mein ~hinaparvezbutt

Bijli ka baam karachi walo k liye.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواستترجمان کا کہنا تھا کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نتیجے میں اضافے کا اثر صارفین پر نہیں پڑتا، بلوں میں 5.50 روپے کے اضافے کی خبریں گمراہ کن ہیں۔ اج بروز اتوار ملیر 15 کے علاقوں میں سردی میں روزانہ کی بنیاد پر 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے کے الیکڑک کا معاہدہ ختم ہوچکا ہے اس کے باوجود یہ ادارہ کھا رہا ہے ملک پاکستان کو کوئی پوچھنے والا نہیں بجلی پیدا کرنے سے وصولی تک ناکام ادارہ جوکہ کراچی کو کھا گیا Bill in ka baap day ga 😡😡😡 پہلے ہی ہر مہینے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کروڑوں بٹور رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی مزید مہنگی کی درخواست، عوام پر 17 ارب 85 کروڑ کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر 17 ارب 85 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی ایک اور درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو دے دی گئی۔ عوام نہیں بلکہ خواص پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکار معمر رانا کی بیٹی کی منگنی، شوبز ستاروں کی شرکتمنگنی کی تقریب اتوار کے روز لاہور میں منعقد ہوئی مزید جانیے : pakistaniactors MoammarRana GeoNews Sara Shahid Khan Says Geo Friends Like Khabarnaak Show :)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے آر رحمان کی بیٹی کی منگنی، خدیجہ نے منگیتر کی تصویر شیئر کردیخدیجہ رحمان کی منگنی 29 دسمبر کو ہوئی ہے جس میں خاندان کے قریبی افراد اور دوستوں نے شرکت کی، رپورٹس Ya sb reh gaya hai tm logoun ky pass dekhnay k liya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فنکاروں نے معمر رانا کی بیٹی کی منگنی کی تقریب کو چار چاند لگا دئیے09:50 AM, 3 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار معمر رانا کی  بیٹی کی منگنی میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور کھیل کی دنیاسمیت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آلو کی پیٹیوں میں لاکھوں روپے کی کھاد افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکامکارروائی کے بعد ٹرک کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا اور ایکسپورٹر اور کلیئرنس ایجنٹ کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ کھاد سمگل کروانے والے بھی لاڈلے کے اپنے ہی ہیں۔ the Island is in making guys... lots of wishes to the incumbent... Oooo tare
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »