کراچی: ٹی ٹی پی کے گرفتار دہشتگردوں کی نشاندہی پر ایک اور دہشتگرد گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ٹی ٹی پی کے گرفتار دہشتگردوں کی نشاندہی پر ایک اور دہشتگرد گرفتار Crime Karachi

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے کراچی میں دیگر ملزمان بھتہ خوروں کی نشاندہی کی تھی، ایس آئی یو نے میٹروول، سائیٹ ایریا سے ملزم جہانزیب ولد عبدالبار یاور محسن کو گرفتار کر لیا، جہانزیب افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے کمانڈر سید ولی کا بھانجا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنے ماموں سید ولی کے کہنے پر کراچی میں تاجروں، ڈاکٹروں سے بھتہ طلبی کے انکشافات کیے ہیں، ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے جس میں مزید انکشافات کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی ہائیکورٹ پیشی کے دوران گرفتار تمام کارکنوں کو رہا کردیا گیااسلام آباد : پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہائیکورٹ پیشی کے دوران گرفتار تمام کارکنوں کو رہا کردیا، 23 کارکنان کو گرفتار کیا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی وفاقی حکومت مذاکرات کی اندرونی کہانیپی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما مونس الہٰی کے دوست سہیل اصغر گرفتاراینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی کے دوست  سہیل اصغر اعوان کو گرفتار کرلیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سہیل اصغراعوان کو اینٹی کرپشن پنجاب نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات شروعپی ٹی آئی وفد انتخابات سے متعلق ایک نکاتی ایجنڈے پر ملاقات کر رہا ہے۔ تفصیلات: DailyJang PTI PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیاسلام آباد: (جاوید حسین) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان انتخابات کے معاملہ پر مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیگزشتہ روز حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »