کراچی میں خاتون نے دو سالہ معصوم بچی کے ہمراہ چھٹی منزل سے چھلانگ لگادی

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں خاتون نے دو سالہ معصوم بچی کے ہمراہ چھٹی منزل سے چھلانگ لگادی کراچی

چھلانگ لگادی ، چھلانگ لگانے کے باوجود بچی کو معمولی خراشیں آئیں، جبکہ خاتون کی ٹانگوں فریکچر ہوگئیں ۔

خاتون کو بالکونی پر لٹکتے دیکھ کر علاقہ مکین پہنچ گئے جنہوں نے بچی کو زمین پر گرنے سے بچالیا جبکہ خاتون تاروں سے ٹکرانے کے باعث بچ گئی ۔ پولیس کا کہنا ہے خاتون نے پہلے شوہر کے انتقال کے بعد دوسری شادی کی تھی جبکہ پہلے شوہر سے 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے ، علاقہ مکین کہتے ہیں خاتون آئس کا نشہ کرتی ہے ۔ خاتون 3 ماہ سے گھر میں اکیلی رہائش پذیر تھی جبکہ 3 ماہ سے کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک مکان نے نوٹس جاری کیا ہوا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا کیوں لگائ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: خاتون نے بچی کے ہمراہ 6 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگادی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی، بچی سمیت عمارت سے کودنے والی خاتون نشے کی عادی تھیکراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گزشتہ روز عمارت سے بچی سمیت کودنے والی خاتون سے متعلق تحقیقات تا حال جاری ہیں۔ stophazarakilling stophumankilling stopkillinghazarasinPakistan وہ تو یہاں وزیراعظم بھی نشے کا عادی ہے۔ استغفراللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خاتون کے بچی کو پھینکنے اور چھلانگ لگانے کی حقیقت سامنے آگئیکراچی: خاتون کے بچی کو پھینکنے اور چھلانگ لگانے کی حقیقت سامنے آگئی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خاتون بچی سمیت 6منزلہ عمارت سے کود گئیکراچی: خاتون بچی سمیت 6منزلہ عمارت سے کود گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے ایک سالہ بچی کو برقع پوش خاتون اغوا کرکے فرارکراچی سے ایک سالہ بچی کو برقع پوش خاتون اغوا کرکے فرار ARYNewsUrdu Karachi برقع میں مرد بھی ہو سکتا ہے؟؟ والدین اپنے بچوں کی ذمہداری لینی ہو گی ورنہ حادثات کم نہین ہون گے چھوٹے بچوں کو ہر گز اکیلا مت چھوڑیں پتا نہین والدین کب اپنے بچوں کی ذمہداری لین گے جب کچھ برا ہوتا ہے تو اس مین ذیادہ قصوار والدین خود ہوتے ہین وہ الگ بات واقعہ کے بعد کیا ہوتا ہے لیکن ایسے واقعے روکے جا سکتے ہین ARYNEWSOFFICIAL Never understood how infants get kidnapped. Where were the parents?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »