کراچی بارشیں؛ حکومت کے پاس جادو کی چھڑی نہیں، عروہ حسین - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

معروف اداکارہ عروہ حسین نے کراچی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی میں حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔

کراچی میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے 90 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے اور کچے مکانات سے پوش علاقوں تک بارش کے پانی میں ڈوب گئے۔ مجموعی طور پر 23 ہلاکتیں ہوئیں اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔ اس صورت حال نے سب ہی کو دل گرفتہ کردیا ہے۔ مشہور ماڈل اور اداکارہ عروہ حسین نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پربارشوں میں ہونے والی تباہی پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت نے شہر کے لیے کچھ نہیں کیا لیکن کیا بحثیت شہری ہم نے کچھ کیا؟

1/2 No doubt the government didn’t care about the city but did we ! time to stop complaining & do something on our own & fix atleast our own colony issues in Karachi ! We can’t even stop throwing the garbage everywhere we like. Gov doesn’t have a magic wand!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی بارش کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال، عروہ حسین حکومت پر برہملاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ادکارہ عروہ حسین نے کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں پر ہی برہمی کا اظہار کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے کراچی جیسے شہر کو لاوارث چھوڑ دیا ہے ادکارہ عروہ حسینپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ادکارہ عروہ حسین نے کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں پر ہی برہمی کا اظہار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو تنقد کا نشانہ بنانے والوں پر اداکارہ عروہ حسین کی تنقیدکراچی : مون سون بارشوں کے دوران شہر قائد کی بد حال صورتحال دیکھ کر عروہ حسین سے بھی نہ گیا اور حکومت پر تنقید کے نشتر برسا دئیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بارش: سب کچھ حکومت کا کام نہیں، عروہ حسینحکومت کے پاس جادوئی چھڑی نہیں ہے، عروہ حسین...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کے ایم پی اے عبدالرشید کے گھر کے باہر فائرنگکراچی: شہرقائد میں رہائش پذیر جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی(ایم پی اے) عبدالرشید کے گھر کے باہر نامعموم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کے MPA عبدالرشید کے گھر کے باہر فائرنگکراچی کے علاقے لیاری سے منتخب ہونے والے جماعت اسلامی کے ایم پی اے سیدعبدالرشید کے گھر کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »