کراچی میں خود کش حملہ کرنے والی شاری بلوچ ذہنی مریضہ تھی: شوہر کا دعویٰ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:06 PM, 28 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ : بلوچستان کی پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں دھماکا کرنے والی

کوئٹہ : بلوچستان کی پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں دھماکا کرنے والی مبینہ خودکش بمبار کے زیر حراست شوہر کا دعویٰ ہے کہ اس کی بیوی ذہنی مریضہ تھی۔

کوئٹہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بشریٰ رند نے تصدیق کی کہ حملہ آور کے شوہر کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کرلیا ہے اور اس نے تفتیش کے دوران اپنی بیوی کی ذہنی کیفیت سے متعلق انکشاف کیا۔گزشتہ روز سی ٹی ڈی افسر راجا عمر خطاب نے کہا تھا کہ خود کش بمبار کا شوہر جس کی شناخت انہوں نے ڈاکٹر ہیبتن کے نام سے کی تھی، وہ لاپتا ہے، اس کی اور دیگر سہولت کاروں کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے...

بشریٰ رند کا کہنا تھا کہ حملہ آور کے زیر حراست شوہر نے بتایا کہ اس کی بیوی ذہنی امراض کے لیے دوائیں لے رہی تھی۔واضح رہے کہ دو روز قبل جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے باہر خودکش حملے میں تین چینی شہریوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے تھے۔ تفتیش کاروں نے خود کش بمبار کی شناخت شاری بلوچ کے نام سے کی جو شادی شدہ اور دو بچوں کی ماں تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکانصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، رواں ہفتے کراچی میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ بہت بڑی بغیرت اور بزدل فوج ہو OfficialDGISPR بقول HamidMirPAK کے۔ناپاک فوج کی ٹانگیں کانپ گئی تھی جب ابینندن کو پکڑا تھا BajwaHasToGo امپورٹڈ_حکومت_نامنظور چیف_جسٹس_رنڈی_کا_بچہ مریم_نواز_گشتی 🐷 ندیم_انجم_کھسرا 👨‍❤️‍💋‍👨 باجوہ_رنڈی_کا_بچہ 🐷 MarchAgainstImportedGovt .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خودکش بمبار خاتون نے 2018 میں جامعہ کراچی میں داخلہ لیا تھاجامعہ کراچی میں چینی اساتذہ کو نشانہ بنانے والی خاتون شاری بلوچ کا تعلق کراچی یونیورسٹی کے شعبہ طبعیات سے تھا، اس نے 2018 میں داخلہ لیا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نوجوان لڑکی کےاغواءاور زیادتی کے الزام میں ڈاکٹر سمیت 2 افراد گرفتارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی سے لڑکی کے اغواء اور زیادتی کے الزام میں ڈاکٹر سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں ہونے والے خودکش حملہ کی تحقیقات میں اہم انکشافاتجامعہ کراچی میں ہونے والے خودکش حملہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، دھماکا کرنے سے قبل خاتون اور اس کے شوہر نے شادی کی سالگرہ بھی منائی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang دشمنوں تم کو خوف کس کا ہے ؟ مار ڈالو مجھے کہ میں اکیلی ہوں 😢
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ملیر میں کومبنگ آپریشن، 4 آبادیوں میں گھر گھر تلاشیکراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے رینجرز کے ہمراہ 4 آبادیوں میں کومنگ آپریشن کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دلہن میں لڑکوں والی خصوصیات شادی بربادی میں بدل گئیسوات میں دھوکہ دہی سے شادی کرنے پر لڑکی والوں کے خلاف مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے کارروائی کی تو اہلکاروں پر حملہ کر دیا گیا،پولیس پارٹی پہلے کیوں نہیں بتایا لڑکی نے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »