کراچی ایکسپریس حادثہ، ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور سمیت 3 افسران معطل | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

KarachiExpress

سکھر: محکمہ ریلوے نے تین روز قبل روہڑی کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی پاکستان ایکسپریس کے ممکنہ ذمے داران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر ڈویژنل آفس کے تین افسران اور ڈرائیور کو معطل کردیاگیا ہے جس کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، ان افسران اور ڈرائیورز کو غفلت اور لاپرواہی برتنے پر معطل کیا گیا۔ جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق ابتدائی انکوائری کے بعد تین افسران اور ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کو معطل کیا گیا ہے، معطل افراد میں ڈی ای این مدثر شاہ آفریدی، اےای این پیرن دتا، کراچی ایکسپریس کے ڈرائیور عبدالستار اور اسسٹنٹ ڈرائیور امیر حسین شامل ہیں۔آٹھ مارچ کو کراچی ایکسپریس ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ تیار کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ حادثے کے بعد 490 کلومیٹر پر ٹریک کی فش پلیٹ تازہ ٹوٹی پائی...

رپورٹ کے مطابق 490 کلو میٹر پر ڈیڑھ فٹ ٹریک کا ٹکڑا ٹوٹا ہوا پایا گیا، کوچ نمبر 12306 اور 12412 کے درمیان کپلنگ ٹوٹا ہوا تھا، ٹریک کمزور ہونے کے باعث انجینئرنگ رکاوٹ اور اسپیڈ 65 کلو میٹر مقرر تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ڈرائیور نے کاشن انڈیکیٹر کا مشاہدہ کیا اور اسپیڈ 65 کلو میٹر پر کنٹرول کے لیے بریک لگایا، حادثے کے بعد ٹرین 2402 فٹ گھسیٹی گئی جو ظاہر کرتی ہے کہ اوور اسپیڈ تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی جانیوالی پاکستان ایکسپریس صادق آباد کے قریب حادثہ کا شکار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں بہادر خواتین نے قاتل ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کرو ادیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں دوبہادر خواتین نے قاتل ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کروا دیا۔ ڈمپر ڈرائیور موٹر سائیکل سوار دو افراد کو کچلنے کے بعد بھاگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ : متاثرین نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے -کراچی طیارہ حادثہ : متاثرین نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی؛ترک اداکار کا کراچی میں تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون کا عطیہکراچی؛ترک اداکار کا کراچی میں تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون کا عطیہ Karachi TurkishActor ThalassemicChildren BloodDonation ErtugrulActor CelalAl MoIB_Official GovtofPakistan celalalnebioglu trpresidency MFATurkey RTErdogan celalalnebioglu MoIB_Official GovtofPakistan trpresidency MFATurkey RTErdogan aik ye hein or aik hamare mulk k harami Actors jin ki sui se b phatti hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی عدالت کا ماروی سرمد سمیت عورت مارچ منتظمین کیخلاف مقدمے کا حکم - ایکسپریس اردوعورت مارچ میں انتشار پھیلانے والے، فُحش اور اسلام مخالف نعرےلگائے گئے جس سے توہینِ اسلام ہوئی، درخواست گزار عورت آزادی مارچ کی شرمناک ویڈیو Good, Marvi was feeling free and bore now a days کہاں ہو.. marvisirmed
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »