کراچی: 20 افراد کو کاٹنے والے پاگل کتا رینجرز اہل کاروں نے ٹھکانے لگا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: 20 افراد کو کاٹنے والے پاگل کتا رینجرز اہل کاروں نے ٹھکانے لگا دیا ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق کراچی ایف سی ایریا میں ایک پاگل کتے نے بیس افراد کو کاٹ کر شدید خوف پھیلا دیا تھا، مدد کے لیے آنے والا سب انسپکٹر بھی نہ بچ سکا، رینجرز اہل کاروں نے آخر کار اسے مار دیا۔کے حملوں میں 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں، جس کے بعد شہریوں نے آوارہ کتوں کو ٹھکانے لگانے کا پرزور مطالبہ کر دیا ہے۔

14 اکتوبر کو پاگل کتے کے کاٹنے کے واقعات کے بعد ایف سی ایریا کی وسطی مسجد علاقے کے مکین خوف سے گھروں میں محصور ہو گئے تھے، جب کہ انتظامیہ کا نام و نشان بھی نہیں تھا۔یاد رہے کہ چند دن قبل کراچی کے علاقے قائد آباد میں کتے کو مارنے والے اناڑی پولیس اہل کار نے بچی کو زخمی کر دیا تھا، کتے نے بچوں پر حملہ کیا تو نامعلوم پولیس اہل کار نے اس پر گولی چلائی جس سے کتا تو مر گیا لیکن گولی واپس ہو کر بچی کو بھی لگ گئی جس سے وہ زخمی ہو...

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سندھ حکومت نے رے بیز کیسز سے بڑھتی اموات کے پیش نظر صوبے بھر میں کتا مار مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر سمیت تمام بلدیاتی کونسلرز کو آوارہ کتے پکڑنے کا ٹاسک دیا تھا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے، جب کہ رے بیز سے اموات کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے، جس پر حکومتی سطح پر بھی تشویش کا اظہار کیا جا چکا ہے، دوسری طرف کتے کے کاٹے کی ویکسین کی عدم دستیابی کا مسئلہ بھی موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دھشت گرد کو رینجرز نے ٹھکانے لگا دیا پولیس ڈر کے تھانوں میں دبکی رھی

Ab ye kam Bacha h army ka

رینجرو نے تو اس پاگل کتے کو تو ٹھکانے لگا دیا جس نے ۲۰ لوگوں کو کاٹا تھا لیکن ان پیپلزپارٹی کے کتوں باشمول آصف زرداری بلاول اور بڑے پاگلُ کتوں کو کون ٹھکانے لگانے گا

Mere khyal maun so called bhuto khanda pagal ho ker sab ko kaat raha he ...ab bawlay kuttay ko goli hi mari ja skti he

Altaf Hussain to London ma hai.. Phir ye kon kaat raha ha awaam ko ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 25 افراد کو کاٹنے والے کتے کو کس نے مارا؟کراچی: 25 افراد کو کاٹنے والے کتے کو کس نے مارا؟ تفصيلات جانئے: DailyJang کیس نیب کے حوالے کردو بہت بڑا واقعہ رونما ہوا ہے یا کمیٹی بنوادو اور جن علاقوں میں آوارہ کتے ہیں اُن کا حل نکالنے پر موت پڑریہی ہے بجٹ نہیں ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاگل کتے کے کاٹنے سے 25 افراد زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20 کپ، ساﺅدرن پنجاب نے ناردرن کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیافیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ٹی 20 کپ کے تیسرے میچ میں ساﺅدرن پنجاب کی ٹیم نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ: آئل ٹینکر نےسڑک کنارے کھڑے 5 افراد کو کچل دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شیخوپورہ:آئل ٹینکر نے سڑک کنارے کھڑے 5 افراد کو کچل دیاشیخوپورہ:آئل ٹینکر نے سڑک کنارے کھڑے 5 افراد کو کچل دیا Sheikhupura RoadAccident OilTanker People Deaths Injured GOPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW PTIofficial Rescue
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا غریب افراد کو قانونی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی غریب افراد کو قانونی معاونت فراہم کرے گی۔ Good initiative
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »