کراچی؛عید کے دوسرے روزگرج چمک کےساتھ بارش کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی؛عید کے دوسرے روزگرج چمک کےساتھ بارش کی پیش گوئی expressnews

محکمہ موسمیات نے عید کے دوسرے روز شہر میں گردآلود ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کی پیش گوئی کردی، دیہی سندھ کے مختلف اضلاع بھی 30جون تک درمیانی وموسلادھاربارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو اور عید کے پہلے روزشہرکا موسم قدرے گرم ومرطوب اورجزوی طور پر ابرآلود رہنے کی توقع ہے، دوروز کے دوران رات اورصبح کے وقت ہلکی بارش اوربونداباندی ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بادل برسیں گے یا سورج قہر ڈھائے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں آج آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں نے مرتضیٰ وہاب کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیےکراچی : نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی کراچی چیمبر آمد کے موقع پر تاجروں نے ان کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ڈاکٹر نے زبان کے آپریشن کے بجائے بچے کی ختنہ کردی - ایکسپریس اردواگر ڈاکٹرز غفلت کے مرتکب پائے گئے تو سخت سزا دی جائے گی اور اسپتال بند کردیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدے کی توقع کے باعث ڈالر کی اڑان تھم گئی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر محدود اتارچڑھاؤ کے بعد 3پیسے کی معمولی کمی سے 286.70 روپے پر بند ہوئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »