کراچی سے رپورٹ اومی کرون کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی، ادارہ قومی صحت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں مشتبہ اومی کرون کیس سے متعلق ادارہ قومی صحت نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی۔ مزید جانیے: DailyJang Omicron Karachi

اومی کرون وائرس کی صورتِ حال کے حوالے سے جاری کیئے گئے ویڈیو بیان میں وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی میں اومی کرون وائرس کے مشتبہ کیس کی جینومک اسٹڈی جاری ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آ گیا جس کے بعد متعدی امراض کے ماہرین نے اومی کرون ویرینٹ کے کراچی میں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا، جبکہ ضلع شرقی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی سفارش بھی کی گئی...

سندھ کی وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ سے آنے والی رپورٹس کے مطابق وائرس کی اس قسم سے زیادہ اموات رپورٹ نہیں ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ جینومک اسٹڈی کے نتائج آنے میں 2 ہفتے تک کا وقت لگ سکتا ہے، وائرس کی کسی بھی قسم سے بچنے کا بہترین حل ویکسینیشن کروانا ہے۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے مزید کہا کہ ویکسین نہ کروانے کی وجہ سے وائرس تیزی سے پھیلتا ہے، اومی کرون کی مشتبہ مریضہ ویکسینیٹڈ نہیں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومی کرون پہلے سے موجود وائرس سے کم خطرناک ہے: امریکی سائنسدانIt is cold virus
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹپاکستان میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا، یہ کیس کراچی کے نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang چل بھئی اسد عمر تیری دکان داری مڑ چمکن لگی اے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹKing_CricInfo ye to bass shuruwaat hyy 😅 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Congratulations welcome welcome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں رپورٹکورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں رپورٹ Pakistan OmicronVariant Omicron FirstPatient Karachi CoronavirusUpdate NewVariant NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں اومی کرون وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیاپاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ مذکورہ خاتون کا تعلق کراچی سے ہے، پڑھیے Hamidurrehmaan کی رپورٹ SamaaTV Omicron Hamidurrehmaan اللہ پاک مریضہ کو صیحت عطا فرمائے اور سب کو محفوظ رکھے آمین Hamidurrehmaan مارو غریب کو پھر سے لاک ڈاؤن لگا کر۔ پوری دنیا میں پاکستان پر پابندی لگواو اس ڈرامے کے پیچھے صرف اپنے ڈالروں کیلئے۔ ڈوب مرو حکومت سمیت تم سب میڈیا چینلز Hamidurrehmaan او بھائی خدا کے لئے اب پھر سے نہ وہی ڈراما شروع کرو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹکورونا کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ Karachi CoronaVirusPandemic OmicronVariant Pakistan CasesReported MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »