کراچی میں 6 کروڑ کی ڈکیتی کا معمہ حل، ڈرائیور ملوث نکلا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

شہر میں رواں سال کی سب سے بڑی چھ کروڑ روپے کی ڈکیتی کا معمہ حل، لٹنے والے بلڈرکا ڈرائیور ہی مخبرنکلا۔

واردات کے وقت ڈرائیور بھی ساتھ تھا اور رقم کار کی ڈگی میں موجود تھی، گن پوائنٹ پر آلٹو کار میں سوار چارملزم دونوں کو نیچے اتار کے کار رقم سمیت لے گئے تھے، کار بعد میں لاوارث حالت میں جوہر موڑ سے ملی تھی تاہم اس کی ڈگی میں چارڈبوں میں موجود رقم غائب تھی۔ ڈی ایس پی ٹیپو سلطان قیصر علی شاہ نے ایکسپریس کو بتایا کہ گاڑی ملنے کے بعد ڈرائیور نے بلڈر راحیل کو مشورہ دیا گاڑی مل گئی جو ہونا تھا وہ ہوگیا قانونی کارروائی سے گریز کریں کیونکہ رقم زیادہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 6 کروڑ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، گھر کا بھیدی ہی ملوث نکلابلڈر کے ڈرائیور کی معلومات پر ڈکیتی کی گئی، ملزمان نے ڈکیتی کے بعد رقم آپس میں تقسیم کرلی تھی: ایس ایس پی ایسٹ 😱😱😱😱😱 اس کا تعلق ن لیگ سے ہوگا، پتہ کرو نواجا کنجر اور زرداری کتا بھی گھر کے بھیدی ہی ہیں جو کھربوں روپے لوٹ گئے مگر تم جیو نیوز کے جاہل کتے ان پر بات نہیں کرتے رنڈیوں کی آوارہ نسل 🖐️🖐️😅🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کے 3 ملزمان گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) کراچی پولیس نے بہادر آباد میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کے 3 ملزمان گرفتار کر لیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے چڑیا گھرمیں رکھے بنگال نسل کا چیتے کی پُراسرار موت - ایکسپریس اردوایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے چیتے کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوڈکیتی کے دوران زیادتی کے واقعات کا وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نوٹس لیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی، ڈاکو فیملی کو یرغمال بناکر گھر کا صفایا کر گئےڈاکو گھر سے 35 تولے سونا، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر گھر والوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا Lawaris Karachi 🥺
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز آخری 20 اننگز میں ایک ففٹی - ایکسپریس اردوکوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز آخری 20 اننگز میں ایک ففٹی - ExpressNews ViratKohli INDvsAUSTest _FaridKhan your so called king
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »