کراچی ٹیسٹ: پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا گیا پہلاٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا تھا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ اب سے کچھ دیر بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔

قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز ہیں۔ قومی ٹیم میں فہیم اشرف اور حسن علی کی شمولیت متوقع ہے جبکہ آسٹریلیا کی جانب سے مچل سوئپسن ڈیبیو کریں گے۔ٹریفک روٹ پلان پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ کے باعث آج سے 16 مارچ تک کاروٹ پلان جاری بھی کر دیا ہے جس کے مطابق شائقین کرکٹ گاڑیاں حکیم سعید گراؤنڈ یونیورسٹی روڈ پر پارک کریں گے، حکیم سعید گراؤنڈ سے شائقین بذریعہ شٹل نیشنل اسٹیڈیم جائیں گے جبکہ لیاقت آباد سےاسٹیڈیم جانے والی سڑک حسن اسکوائر فلائی اوور سے بند ہوگی۔

یونیورسٹی روڈ سےنیشنل اسٹیڈیم جانےوالی سڑک بھی بند رہے گی تاہم اسٹیڈیم روڈ سے حسن اسکوائر جانے والی سڑک کھلی رہےگی، سہراب گوٹھ سے نیپا، لیاقت آباد سےحسن اسکوائر ہیوی ٹریفک کےلیےبند رہے گی، پی پی چورنگی سے یونیورسٹی روڈ،کار ساز سےاسٹیڈم روڈ بھی بند رہے گی، ڈالمیاسے نیوٹاؤن کی سڑک پر بھی ہیوی ٹریفک چلنےکی اجازت نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why the hell they brought this team to this dirty city Karachi, we should take them to city like Lahore.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگاپاکستان ٹیم میں افتخاراحمد اور نسیم شاہ کی جگہ حسن علی اور فہیم اشرف کی شمولیت متوقع ہے، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک اتحاد نے متحد اور بہتر پاکستان تحریک کا لاہور سے آغاز کر دیالاہور( طیبہ بخاری سے )پاکستان تحریک اتحاد نے” متحد اور بہتر پاکستان کی تحریک“ کا لاہور سے آغاز کر دیا ۔ پاکستان تحریک اتحاد کے چیئرمین چودھری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نیٹی جیٹی پل کے قریب حادثہ، باپ اور دو بیٹے جاں بحقباپ اور دونوں بیٹےمحنت مزدوری کے بعد واپس گھر جا رہے تھےکہ حادثے کا شکار ہو گئے: پولیس Insa lillha hi wa inna alahi rajiun
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے ہوٹلوں اور ڈھابوں پر مفت کھانا کھانے والے پولیس والوں کیلئے بری خبرکراچی:ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس افسران و ملازمین کیلئے ہوٹلوں اور ڈھابوں پر مفت کا کھانا پینا فوری طور پر ترک کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا اور پاکستان کے فیصلہ کن میچز اچھی پچز بنانے پر ہی ہوں گے: وزیراعظمآسٹریلین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا انتظار کافی عرصے سے کر رہے تھے، آسٹریلوی ٹیم کو صدارتی سطح کی سکیورٹی دی جا رہی ہے: وزیراعظم مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan Itni security mai to somalia jese mulk mai bi match karwaye ja sakte hein..Once A donkey said. صدارتی سیکورٹی کے ساتھ بانوے کا کپ بھی اسٹریلیا کو دےدو ملک کی جوک دیمک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں ہفتہ اتوار اور پیر کی بھی چھٹی کا اعلان کردیا گیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) کے خصوصی اجلاس کے موقع پر اسلام آباد میں سکولوں اور دفاتر کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »