کراچی: تیز آندھی، بارش، دیواریں گرنے، حادثات میں بچےسمیت 3 جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: تیز آندھی، بارش، دیواریں گرنے، حادثات میں بچےسمیت 3 جاں بحق karachi MonsoonRains Pakistan

کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بارش اور تیز ہواؤں کے باعث دیواریں گرنے اور مختلف حادثات میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

سہراب گوٹھ، مویشی منڈی، ایئرپورٹ، طارق روڈ، نیو کراچی، بفرزون، النور اور فیڈرل بی ایریا کے علاقوں میں بھی پہلے تیز آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلیں، جس کے بعد بارش ہوئی۔ کراچی میونسپل کارپوریشن اور کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اداروں میں رین ایمرجنسی نافذ کردی جبکہ عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کردیں۔ کے ایم سی اور کے ڈی اے حکام نے عملے کو ہدایت کی ہے کہ نالوں کی صفائی سمیت بارش کے دوران الرٹ رہا جائے۔

اُدھر بارش کے ساتھ ہی شہر کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کے فیڈرز ٹرپ کرگئے، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق سرجانی، شادمان، بفرزون، پاپوش، نارتھ ناظم آباد، کورنگی، لانڈھی، صدر، لائنزايريا، سلطان آباد، کيماڑی، لیاری، اورنگی ٹاؤن، بنارس، پرانا گوليمار، نيا گوليمار اور سائٹ وحيد آباد میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں تیز ہواؤں کا راج، بارش کا امکان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشسہراب گوٹھ، سبزی منڈی اور سپر ہائی وے کے اطراف اور گلستان جوہر میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا مزید پڑھیں: KarachiRain Rain GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشلیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا، صدر میں بھی بارش ہوئی، جبکہ گارڈن، بہادرآباد، طارق روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ پر بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ARYNewsUrdu Karachi karachirain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کی تیز بارش میں بیٹے کے ساتھ فٹبال کھیلنے کی ویڈیو وائرلانسٹاگرام پر عامر خان پراڈکشن کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پری مون سون کی پہلی بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ پری مون سون کی پہلی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »