کراچی میں لاک ڈاؤن ، فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں لاک ڈاؤن ، فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جن صنعتوں میں100فیصدویکسی نیشن ہوگئی ہے ،انھیں فوری طورپر کھولا جائے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کو وفاقی حکومت کی پالیسی کے خلاف صنعت کو بند نہیں کرنا چاہیے، جن صنعتوں میں100فیصدویکسی نیشن ہوگئی ہے ،انھیں فوری طورپرکھولیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومتیں انفرادی فیصلےنہیں کرسکتیں، این سی اوسی اوروفاقی حکومت کی پالیسی کےتحت ہی فیصلےکیےجائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھو دیش والوں نے کراچی میں ان ایریا میں زیادہ سختی کی ھے جہاں اردو بولنے والوں کی اکثریت ھے. پولیس کی چاندی ھوگئی ھے. سندھی ایریا کی دوکانیں مارکیٹیں کھلی ھوئی ھے. چانبداری کا مظاھرہ کیا جا رھا ھے وفاق سو رھا ھے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے۔ صحیح بخاری ۔ 🌹❤️🤲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی کوشش ہے تمام افغان گروپ مشترکہ حکومت تشکیل دیں، فواد چوہدری | Abb Takk Newsfawadchaudhry یہ مشترکہ حکومت کس چڑیا کا نام ہے، اگر اختلافات کو ختم کرنے کا یہی ذریعہ ہے تو بنا لیں نا خان صاحب تینوں صوبوں اور وفاق میں مشترکہ حکومت۔ بھائی صاحب زمینی حقائق کے مطابق پالیسی بنائیں اور بیانات دیں۔ اب تو چین بھی طالبان کو سب سے بڑا سٹیک ہولڈر سمجھتا ہے۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کو افغانستان میں سپر پاورزکی کارروائیوں کے نتائج بھگتنا پڑے، فواد چوہدریاسلام آباد : وفاقی وزیر اطللاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں سپر پاورزکی کارروائیوں کے نتائج بھگتنا پڑے Paper cancel krwao yr اصل میں اپنے کرتوتوں کے نتائج بھگتنا پڑیں گے اب۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان افغانستان میں کیا چاہتا ہے فواد چودھری نے صاف الفاظ میں بتا دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں صرف امن کا خواہاں ہے ، کسی گروپ کی حمایت کر رہے ہیں نہ کسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی اجازت قطعی طور پر نہیں دی جائے گی، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوسندھ کو واضح طور پر یہ پیغام دیا گیا ہے کہ انفرادی فیصلے نہیں کئے جا سکتے، وفاقی وزیر یہ تو کرونا پر بھی سیاست کر رہے ہیں۔ اللہ معاف کرے کیسے حکمران مسلط ہیں OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial fslsltn ImranKhanPTI Saudi Arabia not accepting Chinese vaccines without booster dose of Pfizer or Mederna or AstraZeneca. please allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine certificate Hnji q k muhram ane wala h...muslmano ki eid p in lantyo ko kera uthta h🖐🖐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ نے ایس او پیز پر عمل کیا ہوتا تو آج کراچی میں صورتحال سنگین نہ ہوتی۔فواد چودھری(24نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کسی صوبہ کو انفرادی فیصلے کی اجازت نہیں ، سندھ میں مکمل طور پر لاک ڈان کی اجازت قطعی طور پر OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial fslsltn ImranKhanPTI Saudi Arabia not accepting Chinese vaccines without booster dose of Pfizer or Mederna or AstraZeneca. please allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine certificate bas kr ap ko kuch nhi hoya abi tak ap tu nhi mar rahy mar tu gareeb raha hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اگر ایس او پیز پر عمل درآمد ہوتا تو کراچی میں صورتحال سنگین نہ ہوتی، فواد چوہدری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »