کراچی میں بلدیاتی نظام کی مدت کے ساتھ وسیم اختر کی میئر شپ بھی ختم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بلدیاتی نظام کی مدت کے ساتھ وسیم اختر کی میئر شپ بھی ختم ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد میں بلدیاتی نظام کی مدت ختم ہوگئی، میئر کراچی وسیم اختر کی میئر شپ بھی آج 4 سال بعد ختم ہوگئی۔

وسیم اختر نے 31 اگست 2016 کو بطور میئر کراچی عہدے کا حلف اٹھایا تھا، وسیم اختر نے اپنی اسیری میں سینٹرل جیل سے آکر میئر شپ کا حلف لیا تھا۔ واضح رہے کہ میئر شپ جانے سے چند روز قبل وسیم اختر پریس کانفرنس کے دوران جذباتی ہوگئے تھے اور انہوں نے وفاق اور سندھ حکومت کو لکھے گئے خط پھینک دئیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر کراچی کی مدت مکمل، کراچی میں بلدیاتی ادارے تحلیل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پا ک فضائیہ کی جانب سے کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیمپا ک فضائیہ کی جانب سے کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیم Read News AirChiefMarshal MujahidAnwarKhan PAF Distributed Ration RainAffected Areas Karachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پا ک فضائیہ کی جانب سے کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیم30 اگست 2020: کراچی میں ہونے والی بارشوں کی تباہی سے بے سروسامان خاندانوں کی امداد کے لیے پاک فضائیہ امدادی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے۔سربراہ پاک فضائیہ ائیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج موسلا دھار بارش اور کل شدت میں اضافے کی پیشگوئی - ایکسپریس اردواتوار کی شام تک بارشوں کا آغاز ہوسکتا ہے، پیر کو بارش کی شدت زائد رہے گی، ایک بار پھر سیلابی صورتحال کا خدشہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج موسلا دھار بارش اور کل شدت میں اضافے کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج اور بحریہ کی کراچی کے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کی کوششیں جاریپاک فوج اور بحریہ کی کراچی کے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کی کوششیں جاری OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »