کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد میں ہونے والی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باوجود کے الیکٹرک نے اپنی روش نہ بدلی اور انوکھی منطق پیش کردی۔

کے الیکٹرک کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی کیونکہ ادارے کی جانب سے رجسٹرڈ صارفین کو کسی بھی تعطل کی پیشگی اطلاع دی جاتی ہے۔ کے الیکٹرک کے ترجمان نے طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ بیان کی اور بتایا کہ فرنس آئل، گیس کی فراہمی میں کمی کی وجہ سے پیداواری صلاحیت متاثر ہورہی ہے۔

ترجمان نے کےالیکٹرک کےگرداسٹیشن پر ہونے والے حملےکی شدید الفاظ میں مذمت کی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے واقعے کا نوٹس لے کر ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف شدید احتجاج، دھرنا - ایکسپریس اردومظاہرین کی کے الیکٹرک کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش، شدید نعرے بازی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے قرنطینہ میں مریضوں کی حالت خرابکے الیکٹرک نے شہر قائد کے شہریوں سے جینے کا حق چھین لیا، شدید گرمی میں بد ترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کاشام میں چالیس لاکھ سے زائدشہریوں کے تحفظ کے بارے میں تشویش کااظہاراقوام متحدہ نے شمال مشرقی شام میں ہفتہ کے اختتام پربمباری کی اطلاعات کے بعدچالیس لاکھ سے زائدشہریوں کے تحفظ کے بارے میں تشویش کااظہارکیاہے۔ اقوام متحدہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »