کراچی: ایک کروڑسے زائد کے 58 فونز سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پاکستان کسٹمز نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ9 لاکھ روپے مالیت کے 58 فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔۔ ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق دبئی سے سمگلنگ کی

اطلاع پر جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اہلکار تعینات کئے گئے تھے۔ امیگریشن ایریا کے باتھ روم میں ایک لاوارث شاپنگ بیگ کی اطلاع ملی۔ بیگ کی اسکینگ کی تو شاپنگ بیگ میں موبائل فونز کی نشاندہی ہوئی۔

ترجمان کسٹمز کا کہنا ہے کہ عملے نے شاپنگ بیگ سے 58 آئی فون برآمد کئے جنکی مالیت ایک کروڑ 9 لاکھ روپے ہے۔ ترجمان کےمطابق ملزمان کیخلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye kya mazaq he

محمد قاسم نے دیکھا کہ وزیر اعظم نواز شریف جلاوطنی اختیار کریں گے ، وزیر اعظم عمران خان جدوجہد کریں گے اور ناکام ہوجائیں گے ، افراتفری اور خانہ جنگی میں بدامنی اٹھائے گی ، پاکستان کے دشمن افغانستان اور بھارت سے حملہ کریں گے۔ یہ سارے خواب اب سچ ہو چکے ہیں۔

Kis andhay ko ye Karoro k mobile lagtay hn

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔