کراچی: سنار کی دو دکانیں لٹ گئیں، چور 60 لاکھ سے زائد کا سونا لے اڑے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: شہر قائد کے علاقے کھوکھراپارمیں سنار کی دو دکانیں لٹ گئیں۔ چور 60 لاکھ سے زائد کا سونا لے اڑے۔ کھوکھرا پار میں سنار کی 2 دکانوں میں نقب زنی کی ورادت ہوئی۔ 4 چور مارکیٹ کے تالے کاٹ کر سنار کی

دکانوں کا صفایا کرگے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ فوٹیج میں دو چوروں کو تالے کاٹ کر مارکیٹ میں گھستے دیکھا جاسکتا ہے۔

دکانداروں کے مطابق چار ملزمان دو دکانوں سے 60لاکھ روپے سے زائد کا سونا لے اڑے۔۔ 60 تولہ سونا ملزمان چوری کرکے لے گے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ کسی شخص نے اپنی ہاتھ کی کمائی سے زیادہ بہتر کھانا کبھی نہیں کھایا ، اور اللہ کے نبی داؤد ؑ اپنے ہاتھوں کی کمائی سے کھایا کرتے تھے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:محکمہ موسمیات کی آج آندھی کیساتھ بارش کی پیشگوئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی کمی کے باعث کراچی کے بیشتر ویکسی نیشن سینٹرز بند - ایکسپریس اردوجہاں ویکسینیشن کی کمی ہے وہاں جلد ویکسین فراہم کردی جائے گی، محکمہ صحت سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی قلت کراچی شہر کے بیشتر ویکسینیشن سینٹرز بندکورونا وائرس کی ویکسین کی قلت سے کراچی شہر کے بیشتر ویکسینیشن سینٹرز بند کر دئیے گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کی فتح قلندر کوشکستPSL6 PSL2021 KarachiKings LahoreQalandars LahoreQalamdars
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں تاریخ کی سب سے بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئی - ایکسپریس اردوری ایکسپورٹ کے نام پر ڈیوٹی فری آئٹمز درآمد کرکے انہیں مقامی مارکیٹ میں فروخت کیا جارہا تھا، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج اور جمعے کو ہلکی بارش کی پیشگوئی:محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے کراچی میں آج اور  جمعے کو ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ معمول سے زیادہ بارشوں کی صورت میں شہر میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ہے ۔ اندرون سندھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »