کراچی میں قتل کی لرزہ خیز واردات، بچیوں کی دادی کا بیان آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں قتل کی لرزہ خیز واردات، بچیوں کی دادی کا بیان آگیا ARYNewsUrdu Karachi

کراچی کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں خاتون اور تین بچیوں کو چھریوں کے پے درپے وار کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق بچیوں میں 16 سالہ نیہا، 12سالہ فاطمہ اور 10 سالہ ثمرہ، شامل ہیں جبکہ اہلیہ کی شناخت ہما کے نام سے ہوئی ہے۔ اس سے قبل ابتدائی تحقیقات میں پولیس کا کہنا تھا کہ بچیوں کا والد فواد نجی کمپنی میں سیلز منیجر تھا بظاہر فواد نے بیٹیوں اور بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بظاہر لگتا ہے کہ فواد نے نشہ آور چیز کھلا کر بیوی اور بیٹیوں کو قتل کیا‘ ایس ایس پی کورنگیکراچی: ملیر میں ماں اور تین بچیوں کا لرزہ خیز قتل ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہپاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی، حیدرآباد، ملتان، StateBank_Pak GovtofPakistan ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران میں سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی کو گرفتارکرلیا گیاایران میں حکومت مخالف بیان پر سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔خامنہ ای کی بھانجی فریدہ مرادخانی نے ایک ویڈیو  بیان ایرانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1750 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردیکراچی: سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی کراچی لاہور سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ شدت اختیار کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیالاہور :(دنیا نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ Election to krwana prega
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »