کراچی:گینگ وارکامرکزی کردارعذیربلوچ ایک اورمقدمےمیں بری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسداد دہشت گردی عدالت نے لیاری گینگ وار کےمرکزی کردار عذیر بلوچ کو ایک اور مقدمے میں بری کردیا ہے۔ اب تک عذیر بلوچ 67 مقدمات میں سے 18 میں بری ہوچکا ہے، پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 4, 2022 | Last Updated: 1 hour ago

عذیربلوچ کے اقبالی بیان میں بتایا گیا کہ پیپلزپارٹی رہنما اویس مظفر کو آصف زرداری کے ليے14 شوگر ملوں پر قبضے میں مدد کی۔ بلاول ہاؤس کے اطراف بنگلےاورفلیٹ زبردستی خالی کروانے کی آصف زرداری نے انتہائی کم قیمت ادا کی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نےعذيربلوچ کےاقبالی بیان کی نقول اے ٹی سی میں جمع کروائی ہیں جس میں اس نے بیان دیا کہ سال 2003 میں لیاری گینگ وار میں شمولیت اختیار کی اور سال 2008 ميں جیل میں پیپلزپارٹی رہنما فیصل رضا عابدی اور جیل سپرنٹنڈنٹ نصرت منگن کے کہنے پر پیپلز پارٹی کے قیدیوں کا ذمہ داربنایا گیا۔

عذير بلوچ نے يہ بھی بتايا کہ پولیس کی مدد سے ارشد پپو، اس کے بھائی اور ساتھی کو اغوا کیا۔ تینوں کے سر تن سے جدا کرکے لیاری کی گلیوں میں فٹ بال کھیلا اور لاشوں کو جلا دیا۔اس واردات کی فوٹيج بنا کر وائرل کی تا کہ دہشت پھيلے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

IrfanHaqueS Prophet Muhammad SAW makes dua (supplication) for his ummah (nation) and cries for them like no one ever cried before. He is deeply aggrieved over his ummah and makes dua for the astray. This is Muhammad Qasim's dream, is he the awaited Mahdi?

IrfanHaqueS His master .. Mr. 10% should be eliminated first inorder for justice to prevail Establishment must realize that Sindh is crumbling from last 12-15 years under incompetent and corrupt government of PPP and thugs thus resentment will grow and that's not good for national integrity

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزیر بلوچ رینجرز اہلکار قتل کیس میں بری - ایکسپریس اردوملزمان کیخلاف کوئی ٹھوس شواہد پیش نہیں کئے جاسکے، عابد زمان وکیل عذیر بلوچ سب میں آہستہ آہستہ بری ہوتا جاے گا ایک دن باعزت بری ہوجائے گا اس ملک میں یہی ہوتا آرہا ہے Yeh wesy mar chuka ha Barry hona ya na hona aik he bat ha Ab woh bohat bari adalat main chala gya ha Jahan forri insaf hota ha Yeh to insaaf ha Pakistan m 😒
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بریکراچی : انسداددہشت گردی کی عدالت نے 2 رینجرز اہلکاروں کے قتل کیس میں ملزمان عذیربلوچ کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ ہاں ہاں یہ تو دعوت اسلامی میں جھاڑو دیتا تھا یہ تھوڑی گینگسٹر تھا جب تک عدالتیں ہیں آپ مجرموں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔۔کیونکہ عدالتیں ہی مجرموں کی سر پرستی کرتی ہیں Sari duniya sch janti ha but hamri adalia zinda baad, sabit krna asan nhi k bakri waqai hi bakri ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذریاست ورجینیا اور میری لینڈ برف باری سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں، بعض مقامات پر 12 انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی ۔ مزے مزے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں نسوار منشیات کی فہرست میں شامل، پکڑے جانے پر سزا کا انتباہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہملک میں ایک تولہ سونےکی قدر 1 لاکھ 26 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'اقتدار عوام کو دو اور فوج بیرکوں میں جائے' سوڈان میں احتجاجی نعرےاِن مادرچود سوڈانیوں کو بھی جمہوریت چئے کاش ہم ان سوڈان والوں سے سبق لے لیں kabeerraja786
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »