کراچی:غیرقانونی تعمیرات روکنے کیلئےسخت کارروائی کی ہدایت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت نے کراچی میں غیرقانونی تعمیرات کی روک تھام کیلئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پولیس کو جامع منصوبہ بندی کے ساتھ کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔ SamaaTV

Posted: Sep 7, 2021 | Last Updated: 50 mins ago

اس سلسلہ میں چیف سیکریٹری سندھ نے کمشنر کراچی کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی کردی ہے جس میں ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی اورایڈیشنل آئی جی پولیس کو کمیٹی میں بحیثیت رکن شامل کیا گیا ہے جبکہ تمام اضلاع میں منصوبہ بندی کے ساتھ مربوط طریقہ سے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کے لئے ضلعی ڈیمولیشن کمیٹیاں اور سب ڈویثرن لیول کمٹیٹیاں قائم کردی ہیں۔

منگل کو کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کی صدارت میں ان کے دفتر میں نگراں کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل کمشنر کراچی ون اسد علی خان ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی سلیم رضا او ر ڈی آئی جی پولیس جنوبی جاوید اکبر ریاض، تمام ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنر جنرل اعجاز حسین رند اور سندھ بلڈنگز کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرز اور دیگر نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھ حکومت نے کراچی میں غیرقانونی تعمیرات کی روک تھام کیلئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پولیس کو جامع منصوبہ بندی کے ساتھ 'بھتہ' جمع کرنے کی ہدایت کردی۔ (سندھ حکومت کی اصل ہدایات)

Hahaha 😁😭😆😂😅 Hahaha, kiya khazana bhur chuka hai 😜😁😭😆😂😅

Muhammad Qasim does not claim that he is Mahdi, or that his dreams mean wahi (revelation). But a growing number of people from across the world are calling him the Imam Al-Mahdi. Why are these dreams so important?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:گاڑیوں کی قیمتی اشیاء کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

روپے کی بے قدری جاری، امریکی ڈالر کی 167 روپے کی حد بھی عبور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپے کی بے قدری جاری، امریکی ڈالر کی 167 روپے کی حد بھی عبور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب کی شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے ضبطی کی کارروائی کا آغازنیب نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کیلئے کاروائی کا آغاز کردیا ہے. اس حوالے سے نیب نے ملزمان کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے ضبطی کی کارروائینیب نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کیلئے کاروائی کا آغاز کردیا ہے. اس حوالے سے نیب نے ملزمان کے pmln_org CMShehbaz کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم pmln_org CMShehbaz بھائی اور بھتیجی ہر وقت فوج کو برا بھلا کہنے میں مصروف ہیں حتی کہ اپنی پارٹی کے کارکنوں کے ذہنوں میں فوج کے کے خلاف اسقدر نفرت بھر دی ھے کہ بھارت کو بھی پیچھوڑ دیا ھے - نواز شریف ، مریم نواز نے جس قدر فوج کے خلاف ذہر افشانی کی ھے اسکے بعد یہ کہنا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: جامعہ کراچی سے الحاق شدہ کالجز میں داخلوں کا اعلانایل ایل بی، بی اے ایل ایل بی، اور ایل ایل ایم کے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »