کراچی اسٹریٹ کرائم: ’آپ ایک آن لائن آرڈر کریں صبح پسٹل آپ کو مل جاتا ہے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب نے کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کا حل آسان الفاظ میں بتاتے ہوئے ہوش اڑانے والے انکشافات کردیے۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمر خطاب نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ کراچی میں 70 فیصد غیر قانونی اسلحہ آن لائن آرہا ہے، اب آپ ایک آن لائن آرڈر کریں صبح پسٹل آپ کو مل جاتا ہے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ شہرقائد میں صرف آن لائن نہیں بلکہ کورئیر سے بھی اسلحہ پکڑا گیا، پاکستان کی سب سے بڑی کورئیر کمپنی میں دو حصوں میں ہتھیار آیا جبکہ اسلحہ کے پی کے سے بسوں اور دیگر ذریعے سے بھی کراچی پہنچتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی میں کرمنل کے علاوہ اسلحہ اسٹوڈنٹس اور شوقین افراد بھی منگواتے ہیں، 20 ہزار تنخواہ والا 45 ہزار کا اسلحہ صرف شوق میں منگواتا ہے، اور کراچی میں پستول راکٹ لانچر اور کلاشنکوف سے خطرناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی حکومت کی عوام پر توجہ نہیں، ایم کیو ایم کا رینجرز کو سندھ بھر میں اختیارات دینے کا مطالبہاسٹریٹ کرائم اب انڈسٹری بن چکی ہے، کراچی میں نیبر ہڈ سکیورٹی سسٹم بنایا جائے، رینجرز کو صرف کراچی نہیں پورے سندھ میں اختیارات دیے جائیں: فیصل سبزواری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمضان میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ایک ماہ کے روزوں کے دوران خود کو بھوک اور پیاس سے بچائے رکھنے کے لیے آپ کو کس قسم کے کھانے کھانے کی ضرورت ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایپل کی آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاریاپ ڈیٹ کا مقصد سافٹ ویئر بگز اور سیکیورٹی کمزوریوں کو دور کرنا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل صدقہ جاری رکھیں یہ آپ کے لئے بہت ضروری ہے آپ بلا وجہ کی کسی جکڑن کا شکار ہیں اور یہ قدرتی ہے یا حی یا قیوم کا ورد کریں اور پس پردہ ہی رہیں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ کو بار بار مشورہ دیا جا رہا ہے کہ شاٹ کٹ راستہ اختیار مت کریں ورنہ کسی مسئلے میں آ جائیں گے اور اپنے ذہن کو ہر ممکن صاف رکھ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو ابھی چند دنوں تک بے حد ہوشیاری کے ساتھ چلنا ہوگا اور خصوصاً آج کسی بھی ایسے کام سے دور رہنا ہوگا جس میں پہلے بھی آپ پریشانی سے گزر چکے ہیں خیال کریں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ کی جس بھی معاملے میں لاپرواہی سے کام ہو رہا ہے اس کو فوراً ٹھیک کریں اور اس بار غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔ آج...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »