کراچیایکسپو سینٹرمیں عملے کی ہڑتال ویکسنیشن کا عمل رک گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی،ایکسپو سینٹرمیں عملے کی ہڑتال، ویکسنیشن کا عمل رک گیا Karachi ExpoCenter CoronaVaccination MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial

میں ویکسینیٹرز نے ایک بار پھر کام بند کردیا ہے۔ پیرا میڈیکل اور آئی ٹی عملے نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ہڑتال کردی ہے۔ ایکسپوسینٹرمیں سیکڑوں افراد صبح سےویکسینیشن کے حصول کیلئے پریشان ہیں۔ عملے کا کہنا ہے کہ 6 ماہ سے

تنخواہوں کی ادائیگی کے صرف وعدےکئے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ ان ملازمین کو کنٹریکٹ پر محکمہ صحت نے تعینات کیا تھا۔ اس سے قبل بھی عملے کی جانب سے ہڑتال کی گئی تھی۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگانے کا عمل رواں برس مئی سے جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شا ہد آفریدی کی بہن ہوں۔۔سابق کپتان کی بیٹی کی ویڈیو وائرلاس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی کی جانب سے آفریدی کی بیٹی سے سوال کیا جاتا ہے کہ کیا آپ شاہد آفریدی کی بیٹی ہیں؟ جس پر وہ مسکرا کر پہلے جواب دیتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مفتی منیب کی کالعدم ٹی ایل پی کی بحالی کی پیشگوئینیوز کانفرنس میں شاہ محمود قریشی اور مفتی منیب الرحمٰن نے کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان ہوئے معاہدے کی تفصیل بتانے سے گریز کیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صبا قمر کی بابراعظم کی والدہ کے لیے دعاؤں کی اپیل - ایکسپریس اردوسب دعا کیجیے کہ اللہ کپتان بابر اعظم کی والدہ کو جلد صحت عطا فرمائے، اداکارہ Achi bahoo bannay ki koshish magar baber aunty k agay kal ka bacha hai 😀 Achha.hun tu sano dasy ge الله پاک صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس مزید 11 افراد کی جان لے گیاCorona virus kills 11 more in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

17 سالہ بھارتی لڑکا یوٹیوب کی مدد سے جرائم کرنا سیکھ گیاریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والا 17 سالہ نوجوان آسانی سے پیسہ کمانے کے لیے یوٹیوب دیکھ کر جرائم کرنا سیکھ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب ہمیں افغانستان کی نیوزی لینڈ سے جیتنے کی دعائیں کرنا ہوں گی، سنیل گواسکر -آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر12 مرحلے میں گروپ ٹو کے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر سابق بھارتی کھلاڑی And what if Afghan beat Indians 🤔😳😕 Afghanistan is a very strong side against India , i don't think India will beat Afghanistan if they play as like in other matches. او سر جى پھر بھی رولا ھے افغانستان کی رن ریٹ بہت اچھی ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »