کراچی سے کند ملیر جانے والا خاندان پہاڑی علاقے میں بھٹک گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقے کند ملیر گئے تھے، لا پتا افراد سے آخری رابطہ آج دن میں تقریباً تین بجے ہوا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

راستہ بھولنے والے افراد کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد میں 4 نوجوان، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد ہیں، لاپتا افراد کا تعلق لیاری اور دنبہ گوٹھ ملیر سے ہے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقے کند ملیر گئے تھے، لا پتا افراد سے آخری رابطہ آج دن میں تقریباً تین بجے ہوا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ لا پتا خاندان کی آخری لوکیشن پرنسس آف ہوپ کے پہاڑی علاقے کی ہے، لاپتہ افراد کو فوری مدد کی ضرورت ہے، پانی اور موٹر سائیکلوں میں پٹرول ختم ہوگیا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ لاپتہ خاندان جلد بہ حفاظت اپنے گھر پہنچ جاٸیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف سے ہونے والی ملاقاتوں سے میں اور عمران خان باخبر تھے، شیخ رشیدیہ سامراجی پلان بنایا گیا،دو ووٹوں کی اکثریت سے امپورٹڈ حکومت لائی گئی، اگر سالک اور چیمہ الگ ہوجائیں تو اکثریت ختم ہوجائے، شیخ رشید اسے بھی جیل یاترا کروا ہی دی جانی چاہیئے اب اور تمہیں ان باتوں کا بتانے والا فیض تھا۔ لیکِن اس کا تمہیں کوئی خاص فائدہ نہیں ہو گا ۔ تو کیا مطلب ملنا گناہ ہے کسی سے نام تو بتا جب با خبر تھے تو حکومت اپ کی تھی کچھ کرتے اب فضول میں وقت برباد مت کرو قوم کا ۔۔۔ سگار لگا کر خاموش بیٹھو تو اچھا رہے گا ۔۔!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لیاری کے علاقے کلری سے پولیس کو مطلوب رحمان ڈکیت کا بیٹا گرفتار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال لیجنڈ میراڈونا کی شرٹ ڈیڑھ ارب روپے سے زائد میں فروخت1986 کے فٹ بال ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے انگلینڈ کے خلاف میچ دو ایک سے جیتا تھا Imran Khan ka Gurda hi bhech do اسے تو پھر اپنے ملک کا وزیراعظم ہونا چاہئے۔ نیازی کو بتائیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال 22افراد جاں بحق درجنوں زخمیکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پید اہو گئی جس سے 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی جریدے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوکاڑہ میں اوباش نوجوان کی 17 سالہ لڑکی سے زیادتی - ایکسپریس اردوعلاقے میں ہی رہنے والے اوباش ساجد نامی نوجوان زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ لڑکی کا بیان CMShehbaz ap logo ki hakoomat may ye waqiyat to hon gy. Serious tb lain gy jb ap k ghr b ye waqiya ho to
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے 47 لاکھ اموات ہوئیں، عالمی ادارہ صحت - ایکسپریس اردودنیا بھر میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ افراد کورونا کے باعث لقمہ اجل بنے، عالمی ادارہ صحت کورونا کی آڑ میں ہندوتوا کے سرکاری غنڈوں نے ظلم کی تاریخ لکھی اور ڈال دی کورونا پے Please keep RETWEETING THIS TWEET
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »