کراچی میں پیپلز بس سروس کا آغازبلاول بھٹو آج افتتاح کریں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پیپلز بس سروس کا آغاز،بلاول بھٹو آج افتتاح کریں گے

کراچی کراچی کے مختلف روٹس پر پیپلز بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بس سروس کا افتتاح کریں گے۔

نجی ٹی وی"دنیا نیوز"کے مطابق پہلے مرحلے میں ماڈل کالونی تا ٹاور تک پیپلز بس سروس کا آغاز کیا جائیگا، وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے بس سروس کے افتتاح کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں،افتتاحی تقریب آج ہوگی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت سندھ کابینہ کے وزراشرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریوں کیلئے خوشخبری، کراچی میں آج سے پیپلز بس سروس کا آغازکراچی: (دنیا نیوز) کراچی والوں کے لیے خوشخبری، شہر کے مختلف روٹس پر پیپلز بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بس سروس کا افتتاح کریں گے۔ Chori ki nai wardaat Awam ky liye khana ssta karo taky wo zinda rahy in main sawar hony ky liye ajeeb ho bilkul hi tum log itni mehngai kar rakhi hai logo ky liye khamy ky laly hai or tum log hoky services dekhawy ky liye de rahy ho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول نے کراچی میں پیپلز بس سروس کا افتتاح کر دیاچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں پیپلزبس سروس کا افتتاح کر دیا۔ چل جھوٹے 🤣🤣🤣 شکریہ عمران خان گورنمنٹ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، پیپلز بس سروس کا کرایہ کتنا ہوگا؟سندھ کے وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزبس سروس چلنا شروع ہوگئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے کراچی کی پیپلز بس سروس کا افتتاح کر دیابلاول بھٹو نے کراچی کی پیپلز بس سروس کا افتتاح کر دیا PPP BilawalBhuttoZardari Inaugurated Karachi PeoplesBusService MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP PPP_Org BBhuttoZardari SindhCMHouse 👇DetailNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آج 'پیپلز بس سروس' کا افتتاح کریں گےکراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آج پیپلز انٹرا سٹی بس منصوبے کا باضابطہ افتتاح کریں گے، بس سروس ماڈل کالونی سے ٹاور تک چلے گی۔ کُچھ ملک کے نام پر بھی ہے یہ سب اپنے نام پر رکھا ہے ۔۔۔پیپلز بس، کُچھ پیپلز ایئر لائنز بھی آجائے گی Shabash karachi ki awam ko busses per lagaye rakho ZardariMafia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر! پیپلز بس سروس کا آج سے آغاز ہوگاپہلے مرحلے میں ماڈل کالونی سے براستہ، شاہراہ فیصل، میٹروپول آئی آئی چندریگر روڈ، ٹاور تک بسیں چلائی جائیں گی۔ ریڈ لائن بس کآ نام پیپلز بس سروس رکھ دیا اگر لبیک کے ھاتھوں میں گیم آے تو بس کا نام لبیک بس سروس ھوجاتا ویسے کراچی کی تاریخ میں لاتعداد بس سروس آئ ھیں کچھ دنوں کے ان بسوں کے ڈھانچے اینٹوں پر رکھے ھوے ملتے ھیں ورکشاپوں پر خیر مبارک کراچی والوں کو پیپلزبس سروس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »